

تل ابیب (روشن پاکستان نیوز) ایران نے اسرائیلی علاقے کی طرف میزائلوں کی نئی لہر فائر کردی ، جس کے بعد بن گوریان ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے حالیہ فضائی حملوں کے بعد ایران نے “جواب الجواب” کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی علاقوں پر بیلسٹک