اتوار,  25 اکتوبر 2026ء

اسرائیل میں انتخابات سے قبل نیتن یاہو حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

اسرائیل میں انتخابات سے قبل نیتن یاہو حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل میں انتخابات سے قبل ہزاروں افراد نیتن یاہو حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق تل ابیب میں شہری حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کیے۔ اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو حکومت کو