

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے آنے والے آئی فون 18 پرو میں ایک ایسا سیٹلائٹ اپ گریڈ متعارف کرائے جانے کی اطلاعات ہیں جسے ٹیکنالوجی کی دنیا میں “گیم چینجر” قرار دیا جارہا ہے۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے نئے فیچر کی تفصیلات سامنے آگئیں، ایپل کے