جمعه,  17 مئی 2024ء
اداکارہ مِیرا کا بازو فریکچر ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی معروف اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق لالی ووڈ اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس کے باعث انکا بازو فریکچر ہوا ہے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا تھا تاہم ڈاکٹرز نے انہیں 10 روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔

مزید پڑھیں: عاصم اظہر اور سجل علی کی نئی پوسٹ سے مدا ح حیران 

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News