هفته,  21 دسمبر 2024ء
پاکستان پیپلز پارٹی نے لوگوں سے پانی بھی چھین لیا۔عطا تا رڑ

لاہور ( روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ء عطا تارڑ نے کہاکہ مناظرے کا چیلنج کرنے والے ابھی اتنے بڑے نہیں ہوئے، پیپلز پارٹی والوں نے روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لگا یا ، مگر لوگوں سے پانی بھی چھین لیا۔

اتوار کو لا ہو ر میں کا رکنو ں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نےکہاکہ تین سو یونٹ تو کیا 300 روپے بھی عوام کی جیبوں سے نکال لینے ہیں۔بانی پی ٹی آئی نے ہمارے کارکنوں پر جھوٹے مقدمات بنائے، اب خود رورہے ہیں ان کو چپ کرانے والا کوئی نہیں، ہم 9 مئی والے نہیں اٹھائیس مئی والے ہیں، نواز شریف نے اس ملک کو نا قا بل تسخیر بنا یا۔

مزید خبریں