دوا اصلی ہے یا نقلی؟ پہچان کا انتہائی آسان طریقہ جانیے November 8, 2026 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): آپ اصلی دوا خرید رہے ہیں یا نقلی پہنچان کا آسان طریقہ وفاقی وزیر صحت نے بتا دیا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے دوا کے اصلی یا جعلی ہونے کی پہچان کا آسان طریقہ بتا