








چیچہ وطنی(روشن پاکستان نیوز) اپنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک منیراقبال چنڑ کامیاب ہوگئے۔ حلقہ پی پی 203 چیچہ وطنی کے تمام 185 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے