اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)برطانیہ نے روشنی کی رفتار سے اپنے ہدف کو نشانہ بنانے والے لیزر بیم کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ تجربہ ایک فوجی گاڑی سے کیا گیا، اس لیزر بیم سے ایک کلومیٹر تک ڈرون کو بھی
کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی سمیت ملک کے 42 شہروں میں ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس نافذ کردیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ریٹیلرز پر 100 روپے سے لے کر 10 ہزار روپے تک ماہانہ فکسڈ ٹیکس نافذ
ریاض (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حج پر آنے والے ویزے کی مدت ختم ہونے سے قبل اپنے مقررہ وقت پر وطن واپس چلے جائیں۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت حج و
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی ریکارڈز کی سینچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم نے 30 سیکنڈ میں اپنے سر سے 39 کین توڑ کر ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر محمد راشد
لاہور (روشن پاکستان نیوز)ضلع کچہری لاہور نے ڈراما نگار خلیل الرحمٰن قمرکو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ آمنہ عروج کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ عامر نے پولیس کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دیگر 11 ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنس دانوں نے خبر دار کیا ہے کہ خلا میں موجود تقریباً 380 فٹ حجم کا ایک سیارچہ (Asteroid) لگ بھگ 29 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ناسا کی جیٹ پروپلژن لیبارٹری
لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور پولیس نے 9 مئی کے کیسز میں بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا جبکہ بانی پی ٹی آئی نے پنجاب فارنزک ٹیم کے ماہرین کو 3 ٹیسٹس دینے سے انکار کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے خواتین کے لیے مخصوص نشستوں کے معاملے پر پنجاب سے خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کے لیے ناموں کی فہرست تیار کر لی جبکہ حتمی منظوری سابق وزیراعظم عمران خان دیں گے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بےگناہ امریکی خاتون کو 43 سال بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 64 سالہ سینڈرا ہیمی 20 سال کی تھیں جب انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ انہیں 1980ء میں ایک لائبریری ورکر کے قتل کے الزام میں سزا
اسلام آباد() سابق صوبائی وزیرخیبر پختونخوا اعجاز خان درانی نے کہا ہے کہ ملک کو چلانے کیلئے جمہوریت ناکام ہوچکی ہے،بجلی کی رائلٹی ہزارہ کا حق ہے جو اسے ملنا چاہیئے،آئی پی پیز دہشتگردی سے بڑا مسئلہ ہے، آئی پی پیز بجلی پیدا کریں یا نہ کریں کیپسٹی چارجز کی