منگل,  23 جولائی 2024ء
اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ، چینی باشندے کے زخمی ہونے پر مقدمہ درج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کے علاقے سیونتھ ایوینیو پر ٹریفک حادثہ ہوا ہے، چینی باشندے کے زخمی ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں غلفت، لاپرواہی، جان بوجھ کر گاڑی کو ٹکر مارنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

ایف آئی آر میں کہا گیا کہ سیونتھ ایوینیو سگنل پر تیز رفتار گاڑی پہلے فٹ پاتھ پھر ہماری گاڑی سے ٹکرائی، ٹکر سے گاڑی میں موجود چینی شہری زخمی ہوا، قانونی کارروائی کی جائے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News