بدھ,  08 مئی 2024ء
سینیئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب ملک جاوید کے پوتے عون محمد کی رسم عقیقہ

جدہ(بیورورپورٹ)سینیئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب ملک جاوید کے پوتے عون محمد کی رسم عقیقہ کی شاندار تقریب جدہ کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں معروف کاروباری سیاسی وسماجی شخصیت اور پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے سینیئر نائب صدر ملک جاوید کے پوتے کی رسم عقیقہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں کمیونٹی کی سیاسی اور سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت-

سعودی دوستوں نے شرکت کی اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میزبان ملک جاوید نے کمیونٹی کے تمام مہمانوں کی امد پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ خوشی کے اس لمحے پر دوستوں کی شرکت نے اس تقریب کو چار چاند لگا دیے ہیں-

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News