پیر,  20 مئی 2024ء
باہر سے تعلیم یافتہ اور تجربہ کار لوگوں کو پنجاب کابینہ کا حصہ بنایا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے تعلیم یافتہ اور تجربہ کار لوگوں کو پنجاب کابینہ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ کابینہ میں بہت با صلاحیت اور نوجوان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بیرون ممالک سے تعلیم یافتہ اور تجربہ کار لوگوں کو پنجاب کابینہ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی خدمات حاصل ہیں، وہ پکاریں گے تو بربادی بچ جائے گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News