پیر,  20 مئی 2024ء
25 رکنی نگران وفاقی کابینہ عہدے فارغ ، نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) 25 رکنی نگران وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق تمام 25 وفاقی وزرا، معاونین اور مشیر سبکدوش ہوگئے

کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے سبکدوش ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے عہدے سے سبکدوش ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل (5) 91 کے تحت شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد انوارالحق کاکڑ اپنے عہدے سے سبکدوش ہوئے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News