جمعرات,  07 مئی 2026ء
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

بیرسٹر گوہر علی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔

درخواست میں سپریم کورٹ سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

مزید خبریں