منگل,  21 مئی 2024ء
ٹک ٹاک کا ایک مرتبہ پھر امریکہ میں اپنی ایپ فروخت کرنے سے انکار

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امریکہ میں چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کے بعد ٹِک ٹاک کے چینی مالک بائٹ ڈانس نے ایپ کو فروخت کرنے سے انکار کر دیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق کمپنی کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک فروخت کرنے کے بجائے وہ امریکا میں ٹک ٹاک ایپ کو بند کرنے کو ترجیح دیں گے۔

ٹک ٹوک کا مرکزی الگورتھم ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔

میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ نئے امریکی قانون میں ٹک ٹاک کی امریکہ کو فروخت یا امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News