اتوار,  05 مئی 2024ء
سعودی عرب میں شوال المکرم کاچاند نظر نہ آیا، عید 10 اپریل بروز بدھ ہو گی

ریاض (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث عید بدھ کو ہوگی۔

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مختلف شہروں کی رصد گاہوں میں اجلاس منعقد ہوئے۔

اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے بھی شہریوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم مملکت میں کہیں بھی چاند نظر آنے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔

یکم شوال 1445 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کے بعد 10 اپریل بروز بدھ ہوگا۔

واضح رہے کہ ماہرین فلکیات نے سعودی عرب میں بدھ کو عید الفطر ہونے کا امکان ظاہر کیا تھا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News