جمعرات,  16 مئی 2024ء
حکومتی سطح پر کفایت شعاری کا فروغ، وزیراعظم نے کابینہ سمیت تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں وزیراعظم سمیت کابینہ کے ارکان نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

کابینہ کے ارکان نے حکومتی سطح پر کفایت شعاری کو فروغ دینے کے تناظر میں تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا۔

اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ کو آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کے معاہدے پر تفصیلی بریفنگ بھی دی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News