منگل,  24 نومبر 2026ء

November 24, 2026

خلیجی ممالک جانے والے شہری سامان میں یہ اشیا ہرگز نہ رکھیں، ورنہ۔۔۔

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے خلیجی ممالک کا سفر کرنے والے شہریوں کیلیے انتباہ جاری کر دیا۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق پاکستان میں خشخاش کے بیج عام طور پر کھانوں اور بیکنگ میں استعمال ہوتے ہیں اور یہ قانونی