منگل,  10 نومبر 2026ء

November 10, 2026

انسٹاگرام : بچوں کی عمرچھپانا ناممکن، میٹا کی نئی ٹیکنالوجی متعارف

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) میٹا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام استعمال کرنے والے بچوں کے لیے نئی اے آئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انسٹاگرام پر بچوں کی عمر چھپانا اب آسان نہیں رہا، اگر تاریخ پیدائش غلط لکھی تو میٹا کی متعارف کردہ نئی اے آئی

خالی پلاٹوں میں کچرا پھینکنے والوں کی اب خیر نہیں! مالکان خبردار

ملتان (روشن پاکستان نیوز) ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان نے شہر میں صفائی ستھرائی کی صورت حال بہتر بنانے اور کچرے کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے خالی پلاٹوں کے مالکان کو اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ عوامی آگاہی پیغام میں واضح کیا گیا ہے

ایران پر دوبارہ حملوں کا امکان کم ہے، جنگ کے خاتمےکیلئے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہو رہی ہے: ٹرمپ

تہران(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے صدر ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران پر دوبارہ حملوں کا امکان کم ہے، جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہو رہی ہے، وائٹ ہاوس میں قطری وزیراعظم سے ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے امریکی صدر نے بیان میں کہا ایران

ایران سے جنگ میں نااہلی کا الزام، پیٹ ہیگستھ کیخلاف مواخذے کی قرارداد ایوان نمائندگان میں پیش

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ کے خلاف مواخذے کی قرارداد ایوان نمائندگان میں پیش کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق قرارداد ریپبلکن رکن کانگریس تھامس میسی نے پیش کی ہے، قرار داد پر  بدھ تک ایوان نمائندگان میں ووٹنگ ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر جنگ پیٹ

ترکیہ میں لوہے اور اسٹیل کی فیکٹری میں دھماکا، 17 افراد ہلاک

انقرہ(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کے مغربی شہر ازمیر  میں لوہے اور  اسٹیل فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں  17 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد فیکٹری کے ملازم تھے، جائے وقوعہ کی فوٹیج میں فیکٹری کے اندر بڑے پیمانے پر

برطانیہ اور سوئیڈن میں خوفناک بیماری: خطرناک حد تک اضافہ

لندن (روشن پاکستان نیوز)  برطانیہ اور سوئیڈن میں آٹزم کی تشخیص 10 گنا بڑھ گئی، جس کے سبب نوجوان خواتین میں بے چینی اور ڈپریشن کے کیسز میں بھی اضافہ سامنے آیا ہے۔ برطانیہ اور سوئیڈن میں گزشتہ 13 برس کے دوران بالغ افراد میں آٹزم کی تشخیص میں تقریباً