

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 8 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 343 روپے87 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ متحدہ عرب امارات

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک ویڈیو پیغام میں بھارتی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ “بیرون ملک شادیاں اور سیر و تفریح پر جانا بند کریں۔” اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے انتہائی جذباتی انداز میں دعوٰی کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے عوام

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) نیویارک کے ٹائم اسکوائر پر چاقو حملے میں بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاک ہو گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹائمز اسکوائر پر 49 سالہ خاتون نے 2افراد پر اچانک چاقو سےحملہ کیا جس کا نشانہ بینک آف امریکا کی نائب صدر بھی بنیں۔ حملہ آور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)۔ پیر ہاؤس بری امام سرکار میں محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ جشن عید میلادالنبی کا پروگرام منقعد کیا گیا جس میں ملک کے نامور ثناء خواں نے حضرات بارگاہ سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نظرانہ عقیدت پیش کیا ۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اعلان کیا ہے کہ پمز اسپتال پر بوجھ کم کرنے کے لیے ٹیلی میڈیسن سینٹر کا آغاز کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز اسپتال کا دورہ کیا اور اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سرکاری اسپتالوں میں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی نے 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور کرلی۔ حکومتی رکن اسمبلی سارہ احمد کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ بچوں کی جسمانی، ذہنی اور اخلاقی نشونما کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ بچوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او )کی 27-2026 کی چیئرمین شپ سنبھال لی۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بشکیک میں ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات ہوئی، ایس سی او سیکرٹری جنرل نے پاکستان کو چیئرمین شپ سنبھالنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 21 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چاغی کے علاقے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں طوفانی بارش نے 16 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، مختلف علاقوں میں 230 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق نیو کٹاریاں میں سب سے زیادہ 230 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ شمس آباد میں 203، چکلالہ میں 206

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے رکن اور سابق قومی کپتان مصباح الحق نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ مصباح الحق کے قریبی ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے سلیکشن کمیٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے، تاہم ان