اتوار,  27  ستمبر 2026ء

August 10, 2026

عمرے کی آڑ میں جنسی استحصال کیلئے انسانی اسمگلنگ، ملتان سے 2 مسافر گرفتار

ملتان(روشن پاکستان نیوز) یف آئی اے امیگریشن نے ملتان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے ویزے کی آڑ میں جنسی استحصال اور انسانی اسمگلنگ ناکام بنا کر خاتون سمیت 2 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے کیلئے پہنچے 2 مسافروں

ٹرمپ صرف آبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے ایران جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں: وال اسٹریٹ جرنل

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری جنگ میں آبنائے ہرمز کھلوانے کو اولین ترجیح دے رہے ہیں اور اگر تہران آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر دوبارہ کھول دیتا ہے تو ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ میں ختم

کولمبیا میں تباہ کن زلزلےکے نتیجے میں 20 افراد ہلاک، کئی عمارتیں منہدم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں تباہ کن زلزلےکے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کولمبیا کے مغربی علاقے میں 7.4 شدت کے زلزلے نے شدید تباہی مچادی، زلزلے کے جھٹکے پڑوسی ملک ایکواڈور میں بھی محسوس کیے گئے، جس کے بعد شہری

عمران خان سے ملنے دیا جائے، یقین دہانی کراتے ہیں کہ فیملی یا وکلا میں سے کوئی پریس کانفرنس نہیں کریگا: سہیل آفریدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ ہمیں عمران خان سے ملنے دیا جائے ہم گارنٹی دیتے ہیں کہ ملاقات کے بعد کوئی پریس کانفرنس نہیں کرےگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ سابق وزیراعظم کے ساتھ ظلم ہورہا

اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز): طلبہ وطالبات کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کہ اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ہے۔ حکومت آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) نے پیر کے روز سمر زون میں تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما

کراچی کمپنی پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے کے چیک ڈس آنر کیس میں اشتہاری ملزم گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری مہم کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 5 کروڑ 25 لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد: کراچی کمپنی پولیس کی کارروائی، گھریلو چوری میں ملوث ملزم گرفتار، 86

آئین میں دی گئی ضمانتوں پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے، ریاض فتیانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والے تمام شہری برابر کے حقوق رکھتے ہیں اور ریاست کی ذمہ داری ہے کہ آئین میں دی گئی ضمانتوں پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائے، ہمیںقائداعظم کی تصویر اور تقریروں کے بجائے ان کے نظریات

حکومت کا 12 اگست کو وژن پاکستان 2047 پروگرام لانچ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت نے 12 اگست کو وژن پاکستان2047 پروگرام لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا، نوجوان نسل کو مستحکم گروتھ، خوشحالی اور جدت پسندی کیلئے پروگرام میں متعارف کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ٹریلین ڈالر کی معیشت کے ہدف کے تحت 12 اگست کو

پاکستان کی خودمختاری پر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے بھارتی وزیر خارجہ کے پاکستان کے خلاف بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے عائد کیے جانے والے الزامات بے بنیاد اور کئی برس سے دہرائے جانے والے پرانے بیانیے کا حصہ ہیں۔ سحر کامران

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف کے مطابق 8 کارروائیوں میں ایک کروڑ 26 لاکھ روپے سے زائد مالیت