هفته,  29  اگست 2026ء

July 15, 2026

سعودی عرب: افسوسناک واقعے میں 6 پاکستانی جاں بحق

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والے گیس سلینڈر دھماکے میں 6 پاکستانی شہری جاں بحق ہو گئے۔ افسوسناک واقعہ دارالحکومت کے علاقے منفوحہ میں پیش آیا جہاں گیس سلینڈر پھٹنے سے زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 پاکستانی جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں

شہید کی قربانی قوم کی حیات کی ضمانت ہے، سیمینار 17 جولائی کو چکوال پریس کلب میں ہوگا

چکوال: (روشن پاکستان نیوز )عسکری کیڈٹ کالج کلر کہار اور چکوال پریس کلب کے زیرِ اہتمام “شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے” کے عنوان سے ایک خصوصی سیمینار 17 جولائی (جمعہ) کو نمازِ جمعہ کے بعد سہ پہر 3 بجے ہائیڈ پارک، چکوال پریس کلب میں

کیئر اسٹارمر کا پارلیمنٹ میں آخری خطاب، ارکان سے جذباتی الوداع اور مصافحے

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر نے ہاؤس آف کامنز میں وزیرِاعظم کے سوالات (PMQs) کے اپنے آخری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپنے دورِ اقتدار کے اختتام کا اعلان کیا۔ خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ہر وزیرِاعظم کے لیے ایک وقت آتا ہے جب

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار کی زیر صدارت ہوا، جس میں پیپلز پارٹی کی رکن کمیٹی سحر کامران نے بل کے بعض نکات پر تحفظات کا

نائیکوپ سفری پابندیوں پر اوورسیز پاکستانیوں کا ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت داخلہ کی جانب سے دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے نئی سفری گائیڈ لائنز کے اجرا کے بعد سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق بیرون ملک سے پاکستان آنے والے افراد کے لیے غیر

وفاقی وزیر توانائی کی نئی پھلجڑی

وفاقی وزیر پانی و بجلی جناب اویس لغاری نے ایک نئی پھلجڑی چھوڑی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی سولر انرجی کی وجہ سے واپڈا تکنیکی اور انتظامی مسائل کا شکار ہو رہا ہے ۔ بالفاظ دیگر وہ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ملک میں

ملک بھر میں اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 ملزمان گرفتار، 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 7 کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران 3 کروڑ 5 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی مجموعی

پاکستان میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کے لیے قرارداد پیش

لاہور (روشن پاکستان نیوز) 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے اور صارفین کی عمر کی مؤثر

کیا آپ کا موبائل فون ٹوائلٹ سیٹ سے بھی زیادہ گندا ہے؟ صارفین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیو) اگر آپ دن بھر اپنا موبائل فون استعمال کرتے ہیں لیکن اسے باقاعدگی سے صاف نہیں کرتے تو یہ عادت آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ دبئی میں خدمات انجام دینے والی مائیکروبایولوجسٹ نیتھو سریش کمار نے خبردار کیا ہے کہ

پنجاب میں میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ، متعدد سینئر افسران تبدیل

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پنجاب میں سینئر بیوروکریٹس، ڈائریکٹر جنرلز ور ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کردیئے گئے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبائی انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے متعدد سینئر بیوروکریٹس، ڈائریکٹر جنرلز ور ڈپٹی