هفته,  08  اگست 2026ء

June 20, 2026

سید پور میں نالے پر قائم غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی، مکانات خالی کروا دیے گئے

اسلام آباد (روبینہ مظہر): سید پور میں نالے کی زمین پر قائم غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد مکانات اور ایک گیسٹ ہاؤس خالی کروا لیا گیا۔ متعلقہ حکام کے مطابق یہ اقدام علاقے میں تجاوزات کے خاتمے اور مستقبل میں سیلابی خطرات سے بچاؤ کے لیے

امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوگئے
پیپلز پارٹی نےگلگت بلتستان میں امجد حسین ایڈووکیٹ کو وزیر اعلیٰ کیلئے نامزدکردیا

گلگت(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی  نےگلگت بلتستان  میں امجد حسین  ایڈووکیٹ کو  وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی نے گلگت ریجن سے پہلی بار کسی کو  وزیر اعلیٰ نامزدکیا ہے۔ خیال رہےکہ امجد حسین ایڈووکیٹ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر بھی

سولر ٹریک: ٹرینیں بھی چلیں اور بجلی بھی بنائیں!

برن(روشن پاکستان نیوز) ریلوے پٹریوں کو شمسی توانائی کے حصول کے لیے کامیابی سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ سستی بجلی کے حصول اور زرعی اراضی، صحراؤں یا اونچائی پر لگائی جانے جیسے مہنگے منصوبوں کا کامیاب متبادل بنتا جا رہا ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں ٹرینیں اب اپنی نوعیت کے

گھر بیٹھے موبائل فون کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کروانے کا طریقہ سامنے آگیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) گھر بیٹھے موبائل فون کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کروانے کا طریقہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک اور بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ریگولر ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کی سروس کو باقاعدہ طور پر ‘دستک ایپ’ پر

ایف بی آر کی کارکردگی پر سوالات، عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جا رہا ہے: سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ عوام بالواسطہ ٹیکسوں کا مسلسل بوجھ برداشت کر رہے ہیں اور ساتھ ہی ایف بی آر کی ناقص کارکردگی کا خمیازہ بھی بھگت رہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایف بی آر ریونیو اہداف

نیا ڈیجیٹل نظام ! حکومت نے پینشنرز کی بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پینشنرز کے لیے اب ‘چہرہ شناسی’ کے ذریعے تصدیق کا نیا ڈیجیٹل نظام متعارف کرایا گیا ہے ، جس سے انھیں بینکوں کے چکر کاٹنے نہیں پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں

ٹوکن ٹیکس میں بڑا اضافہ : اب کس گاڑی پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟

اسلام آبا(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافے کردیا گیا ، 1000 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس بڑھا کر 20 ہزار روپے کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اسلام آباد میں گاڑیوں پر

سرگودھا روڈ پر ماں نے تین بچیوں سمیت دریائے جہلم میں چھلانگ لگادی
سرگودھا روڈ پر ماں نے تین بچیوں سمیت دریائے جہلم میں چھلانگ لگادی

جھنگ(روشن پاکستان نیوز) جھنگ میں سرگودھا روڈ کے قریب ماں نے تین بچیوں سمیت دریائے جہلم میں چھلانگ لگادی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مقامی افراد نے خاتون کو بحفاظت بچا لیا جبکہ بچیوں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ڈوبنے والی بچیوں میں تین سالہ مریم، 7

کویت کا مذاق اڑانے پر تین سال قید کی سزا

کویت سٹی (روشن پاکستان نیوز): کویت کا مذاق اڑانے پر دو کویتی شہریوں کو تین سال قید کی سزا ہو گئی ہے۔ کویت کی اپیلز کورٹ نے نچلی عدالت کا ایک فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے دو کویتی شہریوں کو ملک کی موجودہ صورت حال کا مذاق اڑانے سے متعلق

آزاد کشمیر میں اشیائے ضروریہ کی قلت کا خدشہ، حکومت فوری اقدامات کرے: افضل بٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کے صدر افضل بٹ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے اپیل کی ہے کہ آزاد کشمیر میں جاری دھرنوں اور بندشوں کے باعث متاثرہ علاقوں میں خوراک، ادویات اور دیگر ضروری اشیائے