







راولپنڈی/اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام عالمی یومِ آزادی صحافت کے موقع پر آزادی صحافت ریلی کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے۔ یونین کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ریلی 3 مئی 2026 کو دوپہر 12 بجے نیشنل پریس کلب سے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دی ہیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایران نئی تجاویز میں ناکہ بندی کے فوری خاتمے سے بھی دستبردار ہو گا، ایران امریکا کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو صنعتی و گھریلو بجلی صارفین کو سہولیات فراہم کرنے کیلیے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ وزیر اعظم کی زیرِ صدارت توانائی شعبے میں اصلاحات پر اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف نے صنعتی و گھریلو صارفین کو بجلی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) موٹروے ایم ٹو پر خوفناک حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ، حادثے کی بنیادی وجہ کار کی تیز رفتاری بتائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم ٹو (M-2) پر ٹھلیاں انٹرچینج کے قریب تیز رفتاری کے باعث ایک

آزادیٔ صحافت جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے ۔ میاں خرم شہزاد کراچی (روشن پاکستان نیوز) آج دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی “عالمی یومِ آزادیٔ صحافت” منایا جارہا ہے، جس کا بنیادی مقصد آزادیٔ صحافت کی اہمیت کو اجاگر کرنا، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا

سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، نئی کمشنر عمیرہ اکرام ادارے کو مزید متحرک کریں گی: بیرسٹر امجد ملک لاہور( شیخ اعجاز افضل ) صوبائی وزیر و وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب، بیرسٹر امجد ملک کی زیر صدارت کمیشن کے دفتر میں ایک پروقار تقریب

ریاض(وقار نسیم وامق) انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان سعودی عریبیہ سینٹر کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے سمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں شرکاء نے موجودہ دور میں اے آئی کی اہمیت اور مستقبل میں اسکے بڑھتے ہوئے استعمال کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا سعودی

ریاض(وقار نسیم وامق) سعودی عرب نے 15 سال سے کم عمر عازمین حج پر عائد پابندی ختم کردی۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی ( پی اے اے) نے تصدیق کی کہ سعودی عرب نے حج کے لیے 15 سال عمر کی پابندی واپس لے لی ہے۔ پی اے اے کے مطابق 12

لاہور(روشن پاکستان نیوز): صوبائی دارالحکومت کے علاقے مزنگ میں ایک فلیٹ کے اندر فائرنگ کا ہولناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں پراپرٹی ڈیلر نے مبینہ طور پر خاتون اور اس کے بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق پراپرٹی ڈیلر شاہد جٹ نے فلیٹ میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرول کی ڈیوٹی سے پہلے ایکس ریفائنری قیمت 246 روپے 31 پیسے ہےتاہم ٹیکسز اور مارجنز شامل کیے جانے کے بعد شہریوں تک پہنچتے پہنچتے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 399 روپے 86 پیسے ہوجاتی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں