بدھ,  29 اپریل 2026ء

April 29, 2026

دنیا بھر کی فوج مل کر بھی ایران سے آبنائے ہرمز کا کنٹرول نہیں چھین سکتی، ترجمان ایرانی سیکیورٹی کونسل

تہران (روشن پاکستان نیوز) ایران کے سیکورٹی کونسل کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی فوج مل کر بھی ایران سے آبنائے ہرمز کا کنٹرول نہیں چھین سکتی۔ تفصیلات کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ایران کے سیکورٹی کونسل

نیوزی لینڈ نے ہنرمند غیرملکیوں کو خوشخبری سنادی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ نے غیرملکی ہنر مندوں کیلیے ’اسکلڈ مائیگرنٹ ریزیڈنٹ ویزا‘ متعارف کرایا ہے، جو مستقل رہائش کے خواہشمندوں کے لیے بڑی سہولت ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے تمام ہنرمند افراد جو نیوزی لینڈ کی شہریت حاصل کرنا چاہتے ہیں، انہیں ’اسکِلڈ مائیگرینٹ ریزیڈنٹ ویزا‘

پاکستان نے شعبہ صحت کا ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے ڈرگ ٹیسٹنگ معیار پر اعتماد کر اظہار کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او نے سینٹرل ڈرگ ٹیسٹنگ لیب کراچی کے معیار کو تسلیم کر لیا۔ پاکستان نے شعبہ صحت کا ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ

پینٹاگون شاید ٹرمپ کو ایران جنگ کی مکمل تصویر نہیں بتا رہا، امریکی جریدہ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی جریدہ دی اٹلانٹک کے مطابق  پینٹاگون شاید ٹرمپ کو  ایران جنگ کی مکمل تصویر نہیں بتا رہا۔ دی اٹلانٹک کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران جنگ کے حوالے سے پینٹاگون کی بریفنگز کی درستگی پر بارہا بند کمرہ اجلاسوں

امریکی صدر ٹرمپ کی پسندیدگی کی شرح مزید گر گئی

واشنگٹں(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پسندیدگی کی شرح مزید گر گئی ہے۔ رائٹرز اور اپسوس کے سروے کے مطابق امریکا کے صرف 34 فیصد ووٹر ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن ہیں جبکہ 15 سے 20 اپریل تک ہونے والے پچھلے سروے میں یہ شرح 36 فیصد تھی۔

پنجاب: سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی، ایک ہی روز 11ملزمان ہلاک

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مبینہ مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی آگئی۔  لاہور سمیت دیگر شہروں میں ایک ہی روز میں 5 مبینہ مقابلے ہوئے جس میں 11 ملزمان مارے گئے۔  پولیس کے مطابق لاہور میں6 ملزمان مارےگئے، مبینہ مقابلے ڈیفنس، اقبال ٹاؤن اور چوہنگ