جمعرات,  07 مئی 2026ء

September 9, 2025

بھارتی جیلوں سے 67 پاکستانی قیدی رہا، وطن واپس پہنچ گئے

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق بھارت کی مختلف جیلوں سے رہا ہونے والے 67 پاکستانی قیدی واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ رہا کیے گئے افراد میں 19 عام شہری اور48 ماہی گیر شامل ہیں، جنہیں بھارتی حکام نے قانونی

بجلی فی یونٹ 1.79 روپے سستی ، صارفین کو ساڑھے 24 ارب روپے کا ریلیف ملے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ نیپرا کے اعلامیے کے مطابق ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 79 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی، ڈسکوز صارفین کیلئے نرخوں میں

دفاع اور خودمختاری کے تحفظ میں ساتھ کھڑے رہینگے ، سعودی ولی عہد کا امیر قطر سے رابطہ

دوحہ(روشن پاکستان نیوز)  میں حماس رہنمائوں پر حملے کے بعد سعودی ولی عہد نے امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے قطر کی حمایت کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لانے کا اعادہ کیا ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے نے قطر پر اسرائیلی حملے کو مجرمانہ فعل اور

اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ ، حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ شہید

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بمباری کرکے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دوحہ کے علاقے کتارا میں کئی دھماکے سنے گئے ہیں۔ بمباری کے نتیجے میں حماس رہنما شہید ہو گئے ہیں۔

وفاقی حکومت کے قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)  ملک پر قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔  اسٹیٹ بینک نےجون 2025 تک ملک پر قرضوں اور واجبات کے اعداد وشمار  جاری کردیے ہیں۔ اعداد وشمارکے مطابق  وفاقی حکومت کا قرض مالی سال2025 میں 13 فیصد بڑھا ہے۔  وفاقی

سرکاری گاڑی جلانے کا کیس ، شاہ محمود قریشی بری ، یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری ، و دیگر کو 10 ، 10 سال قید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے 9 مئی کو سرکاری گاڑی جلانے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو بری جبکہ یاسمین راشد ،اعجاز چودھری، محمود الرشید،عمر سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود

یاماہا کا پاکستان میں موٹر سائیکل کی پیداوار بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف جاپانی کمپنی یاماہا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ یاماہا موٹر پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ کاروباری پالیسی میں تبدیلی کے باعث ہم موٹر سائیکلوں کی پیدوار بند کر رہے ہیں۔ بیان

شہریار میمن اوورسیز پاکستانیوں اور بزنس لنکیجز کے لیے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن مقرر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم یوتھ پروگرام (PMYP) کے چیئرمین نے جناب شہریار میمن کو اوورسیز امور اور بزنس و ٹریڈ لنکیجز کے لیے فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے۔ اس اہم تقرری کا مقصد حکومتِ پاکستان کی اس پالیسی کو تقویت دینا ہے جس کے تحت بیرونِ ملک مقیم

آئی فون کی لانچ کا دن: پانچ سال بعد پہلی مرتبہ آئی فون کی قیمتوں میں اضافہ ممکن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایپل، آج منگل کے روز اپنے نئے آئی فونز کی سیریز متعارف کرانے جا رہا ہے، ایسے وقت میں جب عالمی تجارتی جنگ نے کمپنی کے سالانہ ایونٹ کو تجسس کے ساتھ ساتھ قیمتوں میں اضافے کی قیاس آرائیوں سے بھی گھیر رکھا ہے۔ یہ نئے

ویرات کوہلی یا ہاشم آملہ، شاہین آفریدی نے مشکل ترین بیٹر کا نام بتا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شاہین آفریدی نے ویرات کوہلی اور ہاشم آملہ میں سے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی کو مشکل بیٹر قرار دے دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران اپنے کیرئیر، کرکٹ سمیت مختلف امور پر کھل کر گفتگو کی۔ برٹش پاکستانی