جمعه,  05 جولائی 2024ء
تازہ ترین

June 30, 2024

مزید مہنگائی کیلئے عوام کمر کس لیں،حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پٹرول کی قیمت میں  7 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 265روپے 61پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لٹر اضافہ کیا

ای سی سی نے گیس سستی کرنے کا اوگرا کا فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس سستی کرنے کا اوگرا کا فیصلہ مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ای سی سی نےگھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دیدی ،اوگرا نےایس این جی پی ایل کیلئے گیس کی قیمت میں10 فیصد کمی کا

شاہ رخ خان کا لندن میں عالیشان گھر،قیمت کیا؟

لندن(روشن پاکستان نیوز)بالی وڈ اداکاروں نے بھارت کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی بڑے بڑے محل بنا رکھے ہیں ۔ امیتابھ بچن، شاہ رخ خان اور سلمان خان کے علاوہ دیگر اداکاروں کے وطن سے باہر کروڑوں روپے مالیت کے گھر ہیں۔ سوشل میڈیا پر لندن میں واقع

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیخلاف اعلان جنگ کیا ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نے 35فیصد سے زائد سیلری کلاس سے ٹیکس نہ لینے کا دعویٰ کیا تھا ، یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ٹیکس دینے پر ٹیکس لیا جا رہاہے ،

لٹل پاکستان کہلانے والے بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ نظر آنے لگا

بریڈ فورڈ (روشن پاکستان نیوز)لٹل پاکستان کہلانے والے بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ نظر آنے لگا، سیاسی مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے، غنڈہ گردی اور دھمکیاں دینے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ بریڈ فورڈ میں خصوصی انتخابی کوریج جاری ہے، پروگرام کا پہلا حصہ آج جبکہ دوسرا حصہ

ارکان اسمبلی کی بڑی تعداد منتخب ہو کر آتی نہیں لائی جاتی ہے، شاہد خاقان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہم نے جمہوریت کو قبول نہیں کیا، ہم ادارے یا آئین کو نہیں اپنے آپ کو الزام دیں، لیڈر شپ پارلیمان کو اہمیت دے گی تو ہی معاملات ٹھیک ہوں گے۔ اسلام آباد میں عالمی یوم

شراب سلائرز اور ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،08ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی شراب سلائرز اور ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،08ملزمان گرفتار، شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم گلزار سے 10لیٹر شراب،گوجر خان پولیس نے ملزم مہران سے 10لیٹر شراب،سول لائنز پولیس نے ملزم ملزم وقاص سے

ضرر اور دھوکہ دہی کے مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی کاروائی،ضرر اور دھوکہ دہی کے مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم میثم کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم رواں سال سے ریس کورس پولیس کو مطلوب تھا،نصیرآباد نے دھوکہ دہی کے مقدمی

بنی پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کے واردات میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)بنی پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کے واردات میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم وقار احمد کو گرفتارکر لیا،ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوا،ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،07ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،07ملزمان گرفتار،06کلو سے زائد چرس اور 120گرا م ہیروئن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم ارسلان سے 01کلو 400گرام چرس،ملزم دانش سے 01کلو370گرام چرس،بنی پولیس نے ملزم محمد گل سے 01کلو400گرام چرس،نیوٹائون پولیس نے ملزم عمر سے 850گرام چرس،ریس

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News