هفته,  13 جولائی 2024ء
شراب سلائرز اور ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،08ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی شراب سلائرز اور ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،08ملزمان گرفتار، شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم گلزار سے 10لیٹر شراب،گوجر خان پولیس نے ملزم مہران سے 10لیٹر شراب،سول لائنز پولیس نے ملزم ملزم وقاص سے 05لیٹر شراب،ملزم ذیشان سے 05لیٹر شراب،نیوٹائون پولیس نے ملزم عبدالباسط سے ڈیڑھ لیٹر شراب،ٹیکسلا پولیس نے ملزم سمیع اللہ سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن ، دھمیال پولیس نے ملزم طفیل سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن ،سول لائنز پولیس نے ملزم حسن سے01مکہ آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔

ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھاکہ شراب سپلائرز اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News