هفته,  23 نومبر 2024ء

April 15, 2024

عوام کیلئے بری خبر،پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی

غیر ملکی سپلائرز کوپاکستان میں کاروبار کی اجازت دینے کا فیصلہ، کسٹمز رولز میں مزید ترامیم ،نوٹیفکیشن جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں غیر ملکی سپلائرز کو کاروبار کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس سلسلے میں کسٹمز رولز 2001 میں مزید ترامیم کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اب غیر ملکی سپلائرز اپنا رجسٹرڈ کاروبار کر سکتے ہیں۔ غیر

وزیراعظم کا عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمت کم کرنےکافیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیو)وزیراعظم شہبازشریف کا عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کا فیصلہ، بجلی گھروں کو مقامی کوئلے پر منتقل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ وزیرِ اعظم  شہبازشریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات پر اعلی سطح کا جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس

کچے کے ڈاکو پنجاب بھی پہنچ گئے،ناکہ لگا کر سرعام لوٹ مار

سمبڑیال(روشن پاکستان نیوز)مسلح ڈاکوؤں کی مین جی ٹی روڈ پر ڈاکو ناکہ لگا کر مسافروں سے لوٹ مار، ڈاکوؤں نے دوران ناکہ گاڑیوں میں سوار مسافروں کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر لوٹ لیا ، لاکھوں کا مال اور کیش چھین کر فرار ، کار نہ روکنے پر کار

وزیر اعلٰی بلوچستان کیجانب سےاربن فلڈنگ اور نقصانات کی تحقیقات کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم

  کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے بتایا کہ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ شہر میں بڑے پیمانے پر ہونے والے اربن فلڈنگ اور عوام کو پہنچنے والے نقصانات کی تحقیقات کے لئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کردی، وزیر اعلٰی انسپیکشن ٹیم کے رکن

ملت ایکسپریس واقعہ، اعلیٰ سطحی تحقیقات جاری، قیاس آرائیاں نہ کی جائیں،چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلویز

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ نے کہا ہے کہ ملت ایکسپریس واقعہ پر مسافر کے ساتھ ہیں، ہاتھ اٹھانے پر کانسٹیبل کو سخت ترین کارروائی کا سامنا کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات جاری ہیں، حتمی

لوگ میرے چھوٹے بیٹے کو میرے ساتھ گاتے دیکھنا چاہتے ہیں،معروف لوک گلوکارعارف لوہار

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)معروف لوک گلوکار عارف لوہار کا کہنا ہے کہ اب لوگ میرے چھوٹے بیٹے عالم لوہار کو میرے ساتھ سٹیج پر پرفارم کرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ عارف لوہار نے حال ہی میں برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اب لوگ

الیکشن کمیشن کا وفد الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا جائزہ لینےبرازیل پہنچ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا وفد الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معائنہ کرنے برازیل پہنچا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ ایک وفد کے ہمراہ برازیل گئے جس میں صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز چوہان، ڈی جی آئی ٹی خضر

امیر کویت کی جانب سے شیخ احمد عبداللّٰہ الاحمد الصباح نئےوزیر اعظم مقرر

  کویت (روشن پاکستان نیوز)امیر کویت نے شیخ احمد عبداللّٰہ الاحمد الصباح کو کویت کا نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق نئے وزیراعظم کی تقرری کرنے کے بعد کابینہ کی تشکیل کا حکم جاری کیا گیا ۔ یہ بھی واضح رہے کہ کویت کے سابق