منگل,  30 اپریل 2024ء
امیر کویت کی جانب سے شیخ احمد عبداللّٰہ الاحمد الصباح نئےوزیر اعظم مقرر

 

کویت (روشن پاکستان نیوز)امیر کویت نے شیخ احمد عبداللّٰہ الاحمد الصباح کو کویت کا نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا ۔

عرب میڈیا کے مطابق نئے وزیراعظم کی تقرری کرنے کے بعد کابینہ کی تشکیل کا حکم جاری کیا گیا ۔

یہ بھی واضح رہے کہ کویت کے سابق وزیر اعظم نے 7 اپریل کو کابینہ سمیت استعفیٰ دیا تھا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News