منگل,  14 مئی 2024ء
تازہ ترین

March 2, 2024

مفتی عبدالقوی نے نئی بننے والی حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

دبئی(روشن پاکستان نیوز)ممتاز عالمی سکالر،مبصر، دانشور اور تجزیہ نگار مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ جوبھی پاکستان کا اگلا وزیراعظم بنے پہلی فرصت میں تمام ارکان اسمبلی سے حلف لے کہ آج کے بعد ملک میں کرپشن نہیں ہوگی ،ہم کسی بھی طرح کی تنخواہ نہیں لیں گے، کسی طرح

عربی رسم الخط لباس پر خاتون کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں عربی رسم الخط والا لباس پہننے پر خاتون کو گزشتہ دنوں ہجوم نے ہراساں کیا تھا، تاہم اب پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر سیل کر دی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ مقدمہ تھانا اچھرہ میں درج کیا گیا، مقدمہ چند

ایرانی پاپ گلوکار کو 3 سال قید کی سزا

تہران(نیوزڈیسک)ایرانی عدالت نے پاپ گلوکار کو 3 سال قید کی سزا سنادی ، گانے نوجوان کرد لڑکی مھسا امینی کی ہلاکت کے بعد مظاہروں کا حصہ بن گئے تھے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 26 سالہ گلوکار شیروین حاجی پورنے ستمبر 2022 میں مھسا امینی کی حراست میں ہلاکت

مسلم لیگ ن نے خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔ دوسری جانب سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے ووٹ نہ ڈالنے والے ایم این اے نیلسن عظیم کو شوکاز نوٹس جاری کر

پی ایس ایل 9،پوائنٹس ٹیبل پراب تک کس ٹیم کی کیا پوزیشن ہے ؟دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پی ایس ایل 9 میں آج کےمیچز منسوخ ہوگئے جس کے بعد پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔ پی ایس ایل 9 کے آج کے 17ویں اور 18ویں میچ پنڈی میں شدید بارش کے باعث

ملائیشیا میں اسرائیل مخالف بائیکاٹ مہم، مغربی کمپنیوں کو شدید مالی نقصان کا سامنا

کوالالمپور (نیوزڈیسک)ملائیشیا میں اسرائیل سے منسلک ہونے کے الزام کا سامنا کرنے والے معروف برانڈز کے بائیکاٹ کی مہم کے باعث ان کی آمدنی میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد ملائیشیا میں ان مشہور برانڈز کی مصنوعات کی مقامی

کے پی اسمبلی میں ہراسگی کا نشانہ بننے والی ثوبیہ شاہد کی نامزد وزیراعظم سے ملاقات
کے پی اسمبلی میں ہراسگی کا نشانہ بننے والی ثوبیہ شاہد کی نامزد وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نامزد وزیراعظم پاکستان و صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف سے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی خاتون رکن ثوبیہ شاہد نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ثوبیہ شاہد نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے سے شہباز شریف کو آگاہ

کرک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع کرک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے

روئیں نہ مقابلہ کریں، مریم اورنگزیب کا عمر ایوب کےاعتراض پر ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ عمر ایوب میں الیکشن سے پہلے شہباز شریف سے شکست کا خوف بول رہا ہے ۔ وزارت عظمی کیلئے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی پرعمر ایوب کے اعتراض کے جواب میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ عمر

انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاوس خالی کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاوس خالی کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاوس خالی دیا ہے جس کے بعد انوارالحق کاکڑ کو منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15الاٹ کر دیا گیا۔ ملک میں نئے وزیراعظم کے انتخاب سے ایک روز

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News