جمعه,  13 دسمبر 2024ء

February 10, 2024

ڈالر کو ہتھیار بنانا امریکا کی سنگین غلطی ، روسی صدر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی میں ڈالر کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا امریکا کی بہت بڑی غلطی ہے۔ 2022 میں شروع ہونے والی روس یوکرین جنگ کے بعد ایک مغربی میڈیا کو اپنے پہلے انٹرویو میں روسی

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کے علاوہ راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس

ن لیگ کاالیکشن جیتنے والے پارٹی کے ناراض اراکین سے رابطہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )حکومت سازی کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کا الیکشن جیتنے والے لیگی ناراض اراکین سے رابطہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے رابطے کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے،

امیدواروں کی بڑی تعدادنے عام انتخابات کے نتائج لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 میں شکست کے بعدبڑی تعدادمیں امیدواروں کی جانب سے نتیجوں کو چیلنج کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا،امیدواروں نے چیلنج کے اقدام میں یہ نکتہ اٹھا یا ہے کہ آراوزنے ان کی فتح کو شکست میں تبدیل کرنے کیلئے جھوٹے نتائج مرتب کئے ہیں اورجب تک کیس

نواز شریف کی جیت پر سینئرصحافی حامد میر کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)معروف اینکر اور صحافی حامد میر کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایل) ن کے قائد نواز شریف کی جیت پر الیکشن نشریات کے دوران کہی گئی بات کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس پر وہ ٹوئٹر پر ٹرینڈنگ بھی کرنے لگے۔ حامد میر نے جیو

آج ای وی ایم سسٹم ہوتا توملک بحران سے بچ جاتا،صدرعارف علوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے انتخابی نتائج میں تاخیر پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری طویل جود جہد کو یاد رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ’’ای وی ایم‘‘ ہوتی تو میرا پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا۔ سوشل

ہم آپ کا پنجاب اور آپ ہمارا بلوچستان میں حکومت بنانے میں ساتھ دیں، پیپلز پارٹی کی ن لیگ کو تجویز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کو وفاق، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت کے لیے مشترکہ حکمت عملی کا روڈ میپ دے دیا۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جانب سے مرکز میں مخلوط حکومت کے اعلان کے بعد شہباز شریف متحرک ہیں اور

جماعت اسلامی نے انتخابی نتائج ماننے سے انکار کردیا،مظاہروں کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے الیکشن نتائج کو جعلی اور دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے الیکشن کمشنر کے فوری استعفیٰ اور تحقیقات کے لیے آزاد اور غیر جانبدار کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ ہفتہ کو منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے کل ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں آصف زرداری نے کہا کہ اب حکومت سازی کے

آزاد امیدوار کوبھی وزارت عظمیٰ کا عہدہ مل سکتا ہے، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان کا کہنا ہے کہ سیاسی جوڑ توڑ کے نتیجے میں آزاد امیدوار بھی وزیراعظم کا عہدہ حاصل کر سکتا ہے۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن جیتنے والی جماعتوں میں مسلم لیگ