اتوار,  14 جون 2026ء
راولپنڈی: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کے علاقے سادہ روڈ چاکرہ میں موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے گاڑی میں موجود باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گیا۔

پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ مقتولین گاڑی میں اپنے گھر جا رہے تھے، ملزمان نے ٹارگٹ کر کے قتل کیا۔

بیلفاسٹ میں چاقو حملے کے بعد امیگریشن مخالف احتجاج پرتشدد ہنگاموں میں تبدیل، متعدد گاڑیاں نذرِ آتش

پولیس کا کہنا ہے کہ فرانزک ٹیموں نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے، تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں