April 4, 2024

پنجاب پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی گئی

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) آئی جی پنجاب نے پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی۔ آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے متعلقہ افسران کو مراسلہ ارسال کردیا، خط کے مطابق کسی بھی تقرری یا تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب سے

دبئی کاعلماء کرام کو گولڈن ویزا دینے کا اعلان

  دبئی نے علمائے کرام کو رمضان المبارک کے پیش نظر گولڈن ویزا دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے مساجد کے ائمہ، موذن، مفتیوں اور علمائے کرام کو گولڈن ویزے دینے کا اعلان کیا۔

آرمی چیف نظر رکھیں، کور کمانڈر ہاوس میں اجلاس کیسے ہوا، اے این پی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) کورکمانڈر ہاؤس میں خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس پر ترجمان عوامی نیشنل پارٹی نے کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان اے این پی زاہد خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے کور کمانڈر ہاؤس میں کابینہ اجلاس کی خبریں انتہائی تشویشناک ہیں پختونخوا کابینہ اجلاس کے متعلق وضاحت

جاپانی حکومت کا 8 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو ورک ویزا دینے کا عندیہ

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز)جاپانی حکومت نے 8 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو ورک ویزا دینے کا عندیہ دی دیا، جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ جاپان اپریل سے اگلے پانچ سالوں میں 8 لاکھ 20 ہزار غیر ملکیوں کو ورکر ویزا دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جاپانی خبر رساں ادارے

بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے ، برطانوی اخبار نے بھانڈا پھوڑ دیا

لندن (روشن پاکستان نیوز)برطانوی اخبار دی گارڈین نے کہا ہے کہ انڈین حکومت نے پاکستان میں بہت سے افراد کو بیرون ملک دہشت گردوں کو ختم کرانے کی منصوبہ بندی کے تحت قتل کرایا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور انڈین انٹیلیجنس اہلکاروں اور پاکستان

کراچی، کینسر اور دل کے امراض کی جعلی ادویات بنانے والا گروہ گرفتار

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں کینسر اور دل کے امراض کی جعلی ادویات بنانے والا گروہ پکڑا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، اسٹیٹ بینک سرکل کراچی اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے عملے نے لائنز ایریا میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انسانی جانوں سے کھیلنے والے سفاک گروہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی، دیکھیں تشویشناک خبر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 48.7 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر کے مطابق 29 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13

جماعت اسلامی کے چھٹے امیر نعیم الرحمان کا پس منظر کیا ہے؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز)حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب ہونے والے چھٹے امیر ہیں جو 2029 تک جماعت اسلامی کے امیر رہیں گے۔ جماعت اسلامی کے چھٹے امیر نعیم الرحمان کا پس منظر کیا ہے آئیں آپکو بھی بتاتے ہیں۔ پیدائش اور خاندانی پس منظر میر جماعت اسلامی کراچی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں مقابلے کیلئے تیاریاں زور و شور سےجاری

  اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، کیمپ میں کھلاڑیوں نے پریکٹس میچ کھیلا۔ ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پری سیریز کے پریکٹس میچ میں پی

عوامی مسائل کے حل کیلئے حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا، بلاول بھٹو

لاڑکانہ(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے عوامی مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنے نانا، سابق وزیر اعظم اور بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار بھٹو کی برسی کے موقع پر منعقدہ