اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کیئر ٹیکر گورنمنٹ ہاسٹل میں بابر اعوان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انہیں گلدستہ پیش کیا گیا۔
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے نے لوگوں کی چیخیں نکال دیں، لوگ کیسے گزارا کریں گے، خواجہ سعد رفیق
اس موقع پر اسٹیٹ ڈائریکٹر فیصل اعمران، ایڈمن آفیسر قیصر بخت، عمر خیام، سلطان بہادر، ساجد رشید، ملک حنیف، قاری عمر دراز، اظہر حسین، مشتاق مسیح، ندیم، جہانگیر، رفیق، بوٹا مسیح، علی رضا سمیت دیگر افراد نے شرکت کی اور انہیں تحائف پیش کیے۔











