منگل,  21 جولائی 2026ء

بین الاقوامی

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات

تہران(روشن پاکستان نیوز): ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مسعود پزشکیان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اس اہم ملاقات

امریکا ایک ملک کیساتھ مل کر ایرانی جزیرے پر قبضے کا منصوبہ بنا چکا ہے: ایرانی اسپیکر کا انکشاف
ایرانی اسپیکر کا لبنان جنگ بندی میں ثالثی پر ریاست پاکستان اور فیلڈ مارشل سے اظہار تشکر

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر  محمد باقر قالیباف نے لبنان جنگ بندی میں ثالثی کا کردار ادا کرنے پر ریاست پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اظہار تشکر کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے لبنان جنگ بندی کو حزب اللہ کی

ہمیں ایران میں بہت جلد فتح ملنے جارہی ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بہت جلد ایران میں فتح ملنےکا دعویٰ کردیا۔ امریکی صدر نے  ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ایران بہت پیارا ملک ہے، ایران سے جنگ نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن جوہری پروگرام کی وجہ

برطانیہ اور پاکستان کے درمیان نیا شراکت داری پروگرام

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ اور پاکستان کے درمیان نئے شراکت داری پروگرام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، برطانیہ کے تعراون سے ریمٹ پروگرام کے تحت جدید جیولیوجیکل ڈیٹا کی تیای پر کام شروع

ایران نے معاہدہ نہ کیا تو امریکا دوبارہ کارروائیوں کیلئے تیار ہے،امریکی وزیرجنگ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ  نے نیوز بریفنگ  دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اب بھی پہلے کی طرح مضبوط ہے، ایران کی نیوی ،فضائی ،لانچرزاور میزائل ختم کردیئے گئے،ایران  کیلئے پیغام ہے ہم تم پر نظر رکھے ہوئے ہیں،ایران کا دعویٰ وہ آبنائے ہرمز پر کنٹرول رکھتا ہے

امریکی صدر ٹرمپ کا لبنان اور اسرائیل کےدرمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے لبنان اور اسرائیل کےدرمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ جنگ بندی کا اعلان امریکی صدرٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ لبنانی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم کا امن قائم کرنے پر اتفاق

امریکی فوج ایک لمحےکے نوٹس پر ایران پر دوبارہ حملے شروع کرسکتی ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نےکہا ہےکہ امریکی فوج ایک لمحے کے نوٹس پر ایران پر دوبارہ حملے شروع کرسکتی ہے۔ واشنگٹن میں  وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ آبنائے ہُرمُز کی ناکہ بندی تمام جہازوں

امریکا ایران جنگ بندی سے اسرائیل ناخوش ہے، اسے مذاکراتی عمل کو سبوتاژکرنےکی اجازت نہیں دینی چاہیے: ترک صدر
امریکا ایران جنگ بندی سے اسرائیل ناخوش ہے، اسے مذاکراتی عمل کو سبوتاژکرنےکی اجازت نہیں دینی چاہیے: ترک صدر

انقرہ(روشن پاکستان نیوز) ترک صدر  رجب طیب اردوان  نے امریکا اور  ایران  سے جنگ بندی  مذاکرات کو  آگے بڑھانے کی اپیل کرتے ہوئےکہا ہےکہ  بند مُٹھیاں لے کر  مذاکرات  نہیں کیے جا سکتے، جنگ بندی کے لیے  موجود  موقع  سے فائدہ اٹھایا جانا چاہیے۔ ترک میڈیا کے مطابق  انقرہ  میں

جنگ بندی میں توسیع پر غور نہيں کر رہے، شاید اس کی ضرورت ہی نہ پڑے: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران سے  جنگ بندی میں توسیع پر غور نہيں کر رہے  اور شاید اس کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، ایران بہت

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اہم ملاقات

ریاض ( وقار نسیم وامق) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کی۔ قصر السلام پہنچنے پر شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب