اتوار,  19 جولائی 2026ء

بین الاقوامی

ایران کیساتھ ڈیل نہ ہونے کی صورت میں جنگ یقینی ہے، پھر بہت سارے بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل نہ ہوئی تو سیز فائر میں مزید توسیع کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایران کے ساتھ سیز فائر بدھ کی شام ختم ہو

ایران کے منجمد اثاثےکتنے ہیں اور کن ملکوں میں موجود ہیں؟

تہران(روشن پاکستان نیوز) امریکا ایران مذاکرات کے دوران ایران کی جانب سے اپنے منجمداثاثو ں کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا، ایران کے منجمد اثاثے کتنے ہیں؟ اس بارے میں کوئی تصدیق شدہ معلومات دستیاب نہیں ، لیکن ایران کی سرکاری رپورٹس اور ماہرین کے مطابق ایران کے بیرون ملک

روس میں مبینہ بم حملے کی سازش ناکام، جرمن خاتون گرفتار

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق روس میں مبینہ بم حملے کی سازش ناکام بنادی گئی۔ روسی میڈیا کا بتانا ہے کہ اس سلسلے میں ایک جرمن خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے۔ روسی سکیورٹی ایجنسی کے مطابق گرفتار جرمن خاتون کے بیگ سے دیسی ساختہ بم

مودی کے افتتاح سے ایک روز قبل راجستھان کی ریفائنری میں بڑی آگ لگ گئی

راجستھان(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے افتتاح سے محض 24 گھنٹے قبل راجستھان میں واقع ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق آگ ریفائنری کے سی ڈی یو (Crude Distillation Unit) سیکشن میں لگی۔ حکام کے مطابق فوری طور پر کسی جانی نقصان کی

لبنان جنگ بندی، بے گھر افراد کو عارضی ریلیف

بیروت(روشن پاکستان نیوز) لبنان میں جاری 10 روزہ جنگ بندی بظاہر نازک ہونے کے باوجود فی الحال برقرار دکھائی دے رہی ہے، جس نے مسلسل کشیدگی اور حملوں کے درمیان عوام کو عارضی سکھ کا سانس لینے کا موقع فراہم کیا ہے۔ یہ جنگ بندی خاص طور پر ان ہزاروں

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.4 ریکارڈ، سونامی کی وارننگ جاری
جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.4 ریکارڈ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو(ویب ڈیسک )جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیے گئے۔ جاپانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا،زلزلے کے بعد 3 میٹر بلند سونامی آنے کا خطرہ ہے،کچھ علاقوں میں سونامی کی

ایران کا مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پاکستان نہ آنے کا اعلان

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کا فی الحال امریکا کے ساتھ کسی نئے مذاکراتی دور کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ترجمان کے مطابق موجودہ حالات میں تہران کی جانب سے واشنگٹن کے ساتھ براہِ راست بات چیت کے

امریکا اور ایران مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں ہوگا
امریکا ایران مذاکرات کا انتہائی اہم دوسرا دور منگل کو اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا انتہائی اہم دوسرا دور منگل کو اسلام آباد میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایک بار پھر عالمی سفارت کاری کا مرکز بن گیا۔ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا انتہائی اہم دوسرا دور منگل کو اسلام آباد

شمالی کوریا کا ایک بار پھر بیلسٹک میزائل تجربہ، جنوبی کوریا کی مذمت

سنپو (روشن پاکستان نیوز) شمالی کوریا نے آج ایک بار پھر بیلسٹک میزائل تجربہ کرتے ہوئے متعدد بیلسٹک میزائل فائر کیے۔ جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق میزائل شمالی کوریا کے مشرقی ساحلی شہر سنپو کے قریب سے مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 10 منٹ پر فائر

ایرانی جہاز اب ہماری تحویل میں ہے، سینٹکام نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کردی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی۔ سینٹکام کے مطابق امریکی میرینز  نے جہاز  پر قبضہ کر لیا، جہاز اب امریکی تحویل میں ہے۔ عالمی میرین ڈیٹا کے مطابق ‘ایم وی توسکا’ کنٹینر شپ ہے ایرانی پرچم کے تحت