

واشنگٹن(روشن پاکستاسن نیوز) برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کی طرف نہیں جائیں گے ، وہ سمجھ چکے ہیں انہیں یہ جنگ شروع ہی نہیں کرنی چاہیے تھی۔ دی اکنامسٹ کے مطابق ہر جنگ میں کم ازکم کسی ایک

روس (روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں میں مدد کیلئے تیار ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن نے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات پر تبادلہ

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران اور اس کے اتحادیوں سے لڑائی جاری رکھیں گے۔ اپنے ایک بیان میں نیتن یاہو نے ترک صدر رجب طیب اردوان پر ایران کو سہولت فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ترک صدر پرکردوں کےقتل عام

کراچی (روشن پاکستان نیوز) امریکی اشاعتی و نشریاتی ادارے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ لبنان کو اچانک جنگ بندی ڈیل میں شامل کیا گیا جب کہ سی این این کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کوʼتلخ فون کال‘ کے بعد اسرائیل لبنان کے ساتھ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے واضح کیا کہ ایران نے امریکی شرائط قبول کرنے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے ایران کے ساتھ کسی حتمی معاہدے تک نہیں پہنچ سکے۔ نائب امریکی صدر نے ایران سے مذاکرات کے بعد اسلام آباد میں پریس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیےثالث کے طور پر اپنا مخلصانہ کردار ادا کرتا رہے گا۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق ایرانی وفد کی قیادت

ریاض (وقار نسیم وامق) پاک سعودی دفاعی معاہدے کے تحت ارضِ مقدس کی حفاظت کے لئے پاکستانی فوج کے دستے سعودی عرب پہنچ گئے پاک فوج کے جوان مشرقی صوبے کی کنگ عبدالعزیز ائیربیس پہنچے ہیں سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ عالمی میڈیا کے لیے ویزہ آن آرائیول کی سہولت دی گئی ہے تاہم بھارت سے کوئی صحافی نہیں آ رہا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے نیت نیک ہے لیکن امریکا پر اعتماد نہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اسلام آباد آمد کے موقع پر ایرانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران

بالٹیمور(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی نژاد ریپبلکن ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ ان کی اطلاعات کے مطابق امریکا کی 15 شرائط میں سے 11 پر اتفاق ہو چکا ہے۔ ساجد تارڑ نے کہا ایران کی جانب سے پیش کردہ 10 شرائط میں سے بھی 7 پر اتفاق ہو چکا ہے،