پیر,  23 نومبر 2026ء
ایران نے گزشتہ ہفتے ایک سال کے دوران سب سے زیادہ ڈرونز اور میزائل حملے کیے: ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ مڈٹرم انتخابی نتائج کے بعد ایران کی جارحیت میں اضافہ ہوا ہے،گزشتہ ہفتے ایران نے ایک سال کے دوران سب سے زیادہ ڈرونز اور میزائل حملے کیے۔

ٹرمپ کی جانب سے روسی صدر کو دوست کہنے پر زیلنسکی کا ردعمل، پوٹن کو ’قاتل‘ قرار دے دیا

امریکی صدر نے سب حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی حکومت اب تک 81 ہزار مظاہرین کو قتل کر چکی ہے۔

مزید خبریں