اتوار,  29 نومبر 2026ء

بین الاقوامی

سعودی حکام کی مسجد الحرام میں خودکش بمبار کی موجودگی کی خبروں کی تردید

مکہ مکرمہ : سعودی حکام نے مسجد الحرام سے خودکش بمبار کے گرفتار ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سیکیورٹی حکام نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ مکہ مکرمہ میں

ڈیزل کی مسلسل بڑھتی قیمتوں پر فرانسیسی صدر کی لب کشائی

پیرس(روشن پاکستان نیوز) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے ڈیزل کی مسلسل بڑھتی قیمتوں پر لب کشائی کردی۔ ایک بیان میں فرانسیسی صدر نے کہا کہ جی سیون ممالک 4 ماہ میں 100 ملین بیرل تیل جاری کرنے پر آمادہ ہوگئے ہیں۔ ایمانوئیل میکرون نے مزید کہا کہ ریفائنریز میں پیداوار

برطانیہ: 20 سالہ لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 40 سالہ شخص گرفتار

لیورپول(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر لیورپول میں پرائمَرک اسٹور کے اندر 20 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں 40 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ مرسی سائیڈ پولیس کے مطابق واقعہ یکم اکتوبر کو دوپہر تقریباً 1 بج کر 10 منٹ

حوثی ملیشیا کا مدینہ منورہ میں بجلی گھر پر حملہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز)  حوثی ملیشیا نے مدینہ منورہ میں بجلی گھر پر حملہ کردیا ہے۔ اتحادی افواج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ حوثی ملیشیا نے منگل کو صبح سوا پانچ بجے طیبہ اسٹیشن کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔ دہشت گرد حملے سے ایک سروس ٹرانسفارمر بند

بچوں کی شرح پیدائش میں کمی، سنگاپور نے سرکاری ملازمین کیلئے رشتہ ایپ متعارف کرادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سنگاپور  نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانےکا بیڑا اٹھاتے ہوئے  رشتہ تلاش کرنےکی باضابطہ سروس کا  آغاز کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اس اقدام کی وجہ ملک میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں ریکارڈ کمی ہے۔ جمائما گولڈ سمتھ نے آئرش بزنس مین کیمرون اورلی

اسرائیل کا ملک میں آنے والے تمام پائلٹس کی سخت جانچ پڑتال کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات سے اسرائیل جانے والی پرواز میں پیش آنے والے حالیہ واقعے کے بعد اسرائیل نے ملک میں آنے والی تمام پروازوں کے پائلٹس کی سکیورٹی جانچ کو انتہائی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے

آبنائے ہرمز میں 3 بحری جہازوں پر حملہ، صورتحال پھر کشیدہ، رپورٹ

تہراان(روشن پاکستان نیوز) ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں پر میزائل حملہ ہوا ہے جس میں ایک تیل بردار، ایک ایل این جی اور ایک تجارتی نشانہ بنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز میں 3جہازوں کو نامعلوم میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے جس

مراکش کی تاریخ میں بڑا سیاسی موڑ، فاطمہ زہرا المنصوری پہلی خاتون وزیراعظم مقرر

رباط(روشن پاکستان نیوز) مراکش کے شاہ محمد ششم نے فاطمہ زہرا المنصوری کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم مقرر کرتے ہوئے نئی حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ یہ مراکش کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ کوئی خاتون حکومت کی سربراہ مقرر ہوئی ہیں۔ 50

امریکی فوج کا 2 دہائیوں بعد عراق سے انخلاء، کنٹرول عراقی فورسز کے حوالے کر دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی فوج کا موجودہ انخلا 2024 میں سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے دور میں طے پانے والے معاہدے کے تحت ہوا۔ معاہدے پر عملدرآمد موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کیا۔ امریکی فوج کے انخلاء کے بعد عراق کو اپنی داخلی سکیورٹی کی

آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی سات شرائط پر امریکی جواب موصول ہو گیا ہے، ایران

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایرانی کابینہ کو امریکی جواب ملنے سے آگاہ کر دیا۔  ترجمان ایرانی حکومت فاطمہ مہاجرانی کا کہنا ہے کہ عباس عراقچی نے کابینہ کو امریکی تجویز موصول ہونے کا بتا دیا ہے۔ دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار، نئی ٹیکنالوجی سے