منگل,  21 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

پاکستانی شہری اب برطانیہ کے سفر کیلئے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے: برطانوی ہائی کمیشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی شہری اب برطانیہ کےسفرکے لیے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ سیاحت،کاروبار اور فیملی وزٹ کے لیے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکرکی ضرورت ختم کردی گئی ہے۔ ہائی کمیشن کے مطابق ویزا درخواست بدستور

امریکا نے ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ایران کے جواہری معاہدے کے لیے متوقع مذاکرات سے قبل ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے عائد تازہ پابندیوں میں 30 سے زائد افراد، اداروں اور بحری جہازوں کو نشانہ بنایا

جنوبی کوریاکا ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
جنوبی کوریاکا ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا میں  جنوبی کورین  فضائیہ کا ایک  ایف 16 سی لڑاکا  طیارہ گر کر  تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ  یونگجو شہر کے قریب  پہاڑی سلسلے میں اس وقت پیش آیا جب طیارہ تربیتی مشقوں میں مصروف تھا۔ اطلاعات کے مطابق طیارے کا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر نریندر مودی کا استقبال اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ نے کیا۔ دورہ بھارت کے دوران مودی کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی صدر اسحاق

برطانیہ میں مردہ خاتون کے رحم کی پیوندکاری سےبچے کی پیدائش

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں پہلی بار ایک بچے کی پیدائش ایسے عطیہ کردہ رحم کے ذریعے ہوئی ہے جو ایک وفات پا جانے والی خاتون سے حاصل کیا گیا تھا۔ ماہرین نے اس پیش رفت کو طب کی تاریخ میں اہم سنگِ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ

پاکستانی جڑواں بچے سرجری کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (وقار نسیم وامق) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر پاکستانی جڑے ہوئے بچے سفیان اور یوسف ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنی فیملی کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔ ایئر پورٹ پہنچنے پر جڑواں بچوں

امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا ایران کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیتمیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں مزید 62 سینٹ کا اضافہ ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 71 اعشاریہ

نیویارک: شدید برفانی طوفان سے قبل شہر بھر میں ٹریفک مکمل بند، صرف ایمرجنسی گاڑیاں چلیں گی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)نیویارک کے میئر زوہران ممدانی نے شدید برفانی طوفان کے خدشے کے پیشِ نظر شہر بھر میں ٹریفک نیٹ ورک مکمل طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت صرف ایمرجنسی اور ضروری خدمات سے وابستہ گاڑیوں کو آمد و رفت کی اجازت

ڈیل نہیں ہوئی تو یہ ایران کیلئے بہت بُرا دن ہوگا:صدر ٹرمپ کا انتباہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کیین کے ایران پر امریکی حملے کے مخالف ہونے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ امریکی صدر  نے کہا کہ  جنرل ڈینیل کیین سے متعلق کئی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ  ایران کے

بھارت میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ، سوار تمام7 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

جھازکھنڈ(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا،  ریاست جھارکھنڈ کے ضلع چترا میں رنچی سے نئی دہلی جانے والا ائیر ایمبولینس گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں 7 افراد سوار تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ پیر کی رات ضلع چترا کے علاقے سیماریا کے قریب