منگل,  21 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

ایران کے خلیجی ممالک میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر حملے، بحرین، ریاض، کویت، ابوظبی نشانہ
ایران کے خلیجی ممالک میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر حملے، بحرین، ریاض، کویت، ابوظبی نشانہ

تہران (روشن پاکستان نیوز) ایران پر اسرائیل اور امریکی مشترکہ حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں بھی امریکی اثاثوں پر حملے شروع ہو گئے ہیں، بحرین کے دارالحکومت مناما میں امریکا کے پانچویں فلیٹ سروس سینٹر پر میزائل حملہ ہوا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق ایران نے خلیجی ممالک میں قائم

ایران کیخلاف بڑا آپریشن شروع کردیا، میزائل انڈسٹری کو ختم کر دیں گے: امریکی صدر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کےخلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سوشل ٹروتھ پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہمارا مقصد ایرانی حکومت سے آنے والے خطرات کو ختم

امریکا اور اسرائیل کا مشترکہ طور پر ایران پر حملہ، تہران پر میزائل داغ دیے

تہران (روشن پاکستان نیوز) امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر ایران پر حملہ کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں 3 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، شمالی علاقوں میں دھماکے ممکنہ طور پر میزائل حملوں کی وجہ سے ہوئے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ

ایران پر ممکنہ حملہ، امریکا کا اپنے سفارتخانے کے عملے کو اسرائیل سے فوری انخلا کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ایران پر ممکنہ حملے کے پیش نظر امریکی سفارتخانے کے عملے کو اسرائیل سے فوری انخلا کا حکم دے گیا۔ امریکا کے اسرائیل میں سفیر مائیک ہکابی نے کہا کہ اگر سفارتخانہ کے اہلکار ملک چھوڑنا چاہتے ہیں تو آج ہی روانہ ہو جائیں۔

برطانوی جنگی جہاز خلیج عرب سے واپس روانہ، کشتیوں اور ڈرون ٹیکنالوجی سے سمندری نگرانی کا فیصلہ

دبئی(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے جنگی جہاز خلیج عرب سے واپس روانہ ہوگئے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے خلیجِ عرب سے اپنے جنگی جہاز کو واپس بلاتے ہوئے بغیر عملے والی کشتیوں اور ڈرون ٹیکنالوجی سے سمندری نگرانی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ  بحرین میں برطانوی فوجی ہیڈکوارٹر بدستور

ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق حالیہ مذاکرات کے نتائج سے خوش نہیں: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق حالیہ مذاکرات کے نتائج سے خوش نہیں۔ اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران ان مطالبات پر آمادہ نہیں جو امریکا کے لیے ضروری ہیں، اس لیے وہ مذاکرات کی

آج رات رمضان المبارک کا چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

ریاض (وقار نسیم وامق) آج رات رمضان المبارک کا چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا یہ روح پرور منظر سعودی عرب کے معیاری وقت کے مطابق رات 10بجکر 40 منٹ پر دیکھا جاسکے گا سعودی ادارہ فلکیات کے مطابق آج 28 فروری کو رمضان المبارک کا چاند رات 10:40

پاک افغان کشیدگی پر سفارتی ذرائع سے ثالثی کی کوشش کررہے ہیں: چین

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین، روس، قطر اور ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔  ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال کو ٹھنڈا کرنے کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کو

بےروزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری، اٹلی کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے ساڑھے 10ہزار ویزوں کا اعلان

روم(روشن پاکستان نیوز) اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے کا کہنا ہے کہ لیگل مائیگریشن کے لیے پاکستانی اسکلڈ لیبرکو ساڑھے 10ہزار ویزے فراہم کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے روم میں اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی جس میں داخلی سکیورٹی تعلقات اور غیر

یوکرین اور اسکے اتحادی جہاں تک جارہے ہیں انہیں پچھتاوا ہوگا، روسی صدر نے خبردارکردیا

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین اور اس کے اتحادی جس حد تک جا رہے ہیں اس پر انہیں پچھتاوا ہوگا۔ روسی انٹیلیجنس سروس ایس وی آر سے خطاب میں صدر پیوٹن نے کہا کہ مخالفین جانتے ہیں اگر انہوں نے جوہری عنصر