جمعرات,  19 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

ملکی واوورسیز پاکستانیز کیلئے مفتی عبدالقوی کا اہم بیان سامنے آگیا

ملتان(روشن پاکستان نیوز)مفتی عبدلقوی نے کہا ہے کہ جس جرات اور بہادری کے ساتھ پاکستانی قوم اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے نکلی اور جس طرح اوورسیز پاکستانیز نے وطن واپس آکر حق وسچ کو فتح دلوانے کے لئے اپنا ووٹ ڈالا میں اس پر تمام اندرون وبیرون ممالک میں مقیم

عمرہ کی ادائیگی کے لئے جانے والے زائرین کیلئے بڑی خبر آگئی

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)سعودی حکومت نے مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ مسجد الحرام کے دروازوں کے نگران سیف السلمی کہتے ہیں مسجد الحرام میں عبادت کے لیے آنے والوں کو متعلقہ قواعد و ضوابط کا خیال رکھنا چاہیے تاکہ کسی

بریانی کی ریڑھی پر برتن دھونے والا جج بن گیا

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں بریانی کی دکان پر برتن دھونے والا نوجوان جوڈیشل سروسز کا امتحان پاس کر کے جج منتخب ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر بھارتی نوجوان اس وقت صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا، جب 29 نوجوان کی تصاویر اور ان کی دلچسپ کہانی نے فیس

امریکی جریدے نے عنقریب بننے والی نئی پاکستانی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجاد ی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ پاکستان مں اکثریتی حکومت بنے یا اتحادی حکومت بنے، اسے آئی ایم ایف کے نئے بیل آوٹ پروگرام کے سہارے کی ضرورت ہر صورت رہے گی۔ مالیات کے عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق ایشیا فرنٹیئر کیپیٹل

پاکستانی عوام کواپنا لیڈرمنتخب کرنے دینا چاہیے،امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی کانگریس رکن راشدہ طلیب نے کہاہے کہ پاکستانی عوام کو الیکشن میں بغیر کسی مداخلت کے اپنے لیڈرز کا خود انتخاب کرنیکے قابل ہونا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق راشدہ طلیب نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پاکستان میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات پر

پاکستان میں نئی حکومت سے متعلق برطانیہ کا بڑا بیان سامنے آگیا

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے پاکستانی انتخابات میں شفافیت سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ افسوس ہے تمام جماعتوں کو باضابطہ طور پر حصہ

عام انتخابات میں دھاندلی،امریکہ بھی بول پڑا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی انتخابات پر امریکا نے اپنے ردِعمل کا اظہار کردیا۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے ترجمان میتھیو مِلر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ انتخابات میں آزادی اظہارِ رائے پر غیر معمولی پابندیاں لگائی گئیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں تشدد اور انسانی حقوق کی پامالیوں

لڑکے سے بات کرنے پر باپ اور چچا نے کم عمر لڑکی کو دریا میں پھینک دیا

آگرہ(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں لڑکے سے بات کرنے پر باپ اور چچا نے کم عمر لڑکی کو دریا میں پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر آگرہ میں پیش آیا جہاں اپنے ہی سگے بچی کی جان کے درپے ہو گئے۔ میڈیا

یورپی یونین نے انتخابات میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں ہونے والے انتخابات کو امریکا اور یورپی یونین نے خوش آئند قرار دیا ہے، تاہم، یورپی یونین نے پاکستان کے انتخابات 2024 میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ یورپی یونین کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ

پاکستان میں انتخابات کے نتائج پر قیا س آرائیوں سے گریز کیاجائے،امریکہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں پولنگ کے دن موبائل فونز اور انٹرنیٹ کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جمہوری عمل کے جاری رہنے اور آزادی اظہار رائے کے بنیادی حق کی فراہمی کے خواہش مند ہیں۔پاکستان میں انتخابات کے