
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملائشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا میں کمی کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرپشن کےالزام میں جیل میں قیدملائشیا کے سابق وزیراعظم کو جولائی 2020 میں 12 سال قید سنائی گئی تھی،تاہم اب سزا میں کمی کے بعد انہیں 23 اگست 2028 کو رہا
لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والے جنون میں 8 سالہ بچہ ہلاک۔ میل آن لائن کے مطابق طالب علم رائز میلم نے ٹِک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے 10 3 ایم ایم مقناطیس نگل لیا جو اس کے اندر پھنس گیا۔تکلیف کے باوجود طالب علم نے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ویب ڈیسک :شام اور عراق میں امریکی فضائی حملوں میں کم از کم 16معصوم شہری ہلاک ہوگئے ۔ تفصیلا ت کےمطابق گذشتہ اتوار اردن میں اپنے فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں امریکہ نے شام اور عراق میں 85 اہداف پر فضائی کارروائیاں کی ہیں۔ امریکی حملوں
غزہ (روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج کی غزہ میں مظالم جاری ہیں ، 24گھنٹے میں مزید 112 فلسطینی شہید ،ذرائع کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے رفح میں گھر پر بمباری کرکے مزید 10 فلسطینیوں کو شہید کردیا، شہدا کی مجموعی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کرگئی ، جبکہ 66 ہزار
نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)چین کے لیے جاسوسی کرنے کے شبہے میں گرفتارکبوتر کو بھارت نے آخر کار 8ماہ بعد رہاکردیا،غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹائمز آف انڈیا نے بتایا ہے کہ پرندے کو ممبئی کی ایک بندرگاہ پر پکڑا گیا جسکے پروں پر چینی الفاظ سے
غزہ(انٹرنیشنل ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ میں بدترین جارحیت جاری ہے، 24 گھنٹے میں مزید 118 فلسطینی شہید ہو گئے۔اسرائیلی فوج کی غزہ میں جارحیت کے سبب فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 27 ہزار اور زخمیوں کی تعداد 66 ہزار 139 سے تجاوز کر گئی.اسرائیلی فوج نے
القاعدہ کے تقریبا 10 سابق ارکان کے طالبان کے ساتھ تاریخی اور قریبی تعلقات ہیں۔رپورٹ اقوام متحدہ سلامتی کونسل نیویارک(نیوز ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کے مزید 8 بڑے تربیتی کیمپ قائم ہیں.
غزہ (روشن پاکستا ن نیوز)غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں کرنے والے ملک قطر کا کہنا ہے کہ حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے لیے مثبت اشارے ملے ہیں۔ قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پیرس میٹنگ میں طے ہوئی تجاویز کو کامیابی مل رہی ہے، پیرس
بریڈ فورڈ (روشن پاکستان نیوز ) انٹر نیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان یو کے کے زیر اہتمام نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب گزشتہ روز مقامی بال میں ہوئی۔ جس میں برطانیہ بھر سے اور سکاٹ لینڈ سے کثیر تعداد میں صحافیوں ، معزز شخصیات اور عوام و
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کو زمین اسکینڈل کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ ہیمنت سورین پر سرکاری زمین کی غیر قانونی فروخت کے معاملے میں منی لانڈرنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی مالیاتی