
بھارت(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں ابھی مساجد کے انہدام کا سلسلہ رکا نہیں تھا کہ انتہا پسندوں نے 900 سال پرانا مقبرہ بھی مسمار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی کے علاقے مہرولی میں دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے بلڈوز آپریشن میں بابا حاجی روزبیہ کے مقبرے کو بھی مسمار کر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بلومبرگ کے سروے کے مطابق ماہرین اقتصادیات کی نظر میں سابق وزیراعظم عمران خان بہترین آپشن ہیں۔ جو پریشان حال پاکستانی معیشت کی بحالی میں موثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔بلومبرگ کے سروے میں، 12 جواب دہندگان نے 4 پاکستانی سیاست دانوں کو ایک سے پانچ
سعودی عرب (روشن پاکستان نیوز)سعودی نوجوان نے معذوری کے باوجود پرفیوم کا اپنا برانڈ بنا لیا ہے۔ سعودی نوجوان عبدالرحمن العریفی نے اپنی معذوری کو کاروباری کامیابی کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیا اور پرفیوم کا اپنا برانڈ بنالیا۔ العربیہ کے مطابق عبدالرحمن العریفی نے بتایا کہ وہ پرفیومری
کولمبیا(ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں ایک 39 سالہ خاتون اپنے 20ویں بچے کی توقع کر رہی ہے۔ 39 سالہ مارتھا کہتی ہیں کہ جب تک اس کا جسم اجازت دے گا اور اس کام کو کاروبار کے طور پر دیکھے گا وہ بچے کو جنم دیتی رہیں گی۔ کولمبیا
کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں بروقت ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کو بچا لیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کو سمندر میں پھنسی
چلی ( نیوزڈیسک ) چلی کے جنگلات میں بدترین آتشزدگی ، 92 مقامات پر لگی آگ کے باعث14ہزار مکانات کو نقصان پہنچ چکاہے،چلی میں جنگلات میں لگی آگ سے اموات میں اضافےکا خدشہ ہے آگ سے متاثرہ ملک کے وسطی،جنوبی حصوں میں ہنگامی حالت نافذ ہے،س اموات کے بعد آج
میکسیکو ( نیوز ڈیسک ) فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا افتتاحی میچ نیو میکسیکو سٹی میں کھیلا جائیگا ،جبکہ فائنل کی میزبانی نیو جرسی کریگا۔ تفصیلات کے مطابق 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر کررہے ہیں۔ اس بار ٹورنامنٹ میں 48 ٹیمیں
غزہ(روشن پاکستان نیوز)حماس نے چند روز میں 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ حملے میں اسرائیل کی 43 فوجی گاڑیاں تباہ کردی ہیں۔رپورٹس کے مطابق حملے میں اسرائیل کے 4 فوجی ڈرون قبضے میں لیے گئے جبکہ تل ابیب پر بھی
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے عراق اور شام پر امریکی فضائی حملوں کو ’سٹریٹجک غلطی‘ قرار دے دیا۔یاد رہے کہ امریکہ نے گزشتہ ہفتے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے جواب میں جمعے کے روز پورے خطے میں 85 اہداف کو نشانہ بنایا تھا۔ وائٹ ہاؤس نے
بغداد/ دمشق(نیوز ڈیسک) امریکا نے عراق اور شام میں 85 مقامات پر فضائی حملے کیے جس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے اردن میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے عراق اور شام میں ایران کی