اتوار,  29 نومبر 2026ء

بین الاقوامی

لاہور میں سلنڈر دھماکا،ایک شخص جاں بحق ،7 زخمی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے علاقے  گلبرگ میں نجی بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ پولیس کےمطابق دھماکافیکٹری کی پہلی منزل پر ہواجس کےنتیجےمیں ایک شخص جاں بحق اور 7  افراد زخمی ہوگئےریسکیو اہلکاروں نےموقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری

ایران میں ایک یا دو جوہری مقامات اب بھی باقی ہیں جن کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی،امریکی صدر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں ایک یا دو جوہری مقامات اب بھی باقی ہیں جن کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران میں ایک یا دوجوہری مقامات اب بھی باقی ہیں جن کےخلاف کارروائی

مشرقِ وسطیٰ میں حالات مزید خراب، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران پر ممکنہ امریکی حملوں کے خدشے کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں حالات مزید خراب ہوگئے، جس سے عالمی منڈی میں خام تیل(Crude Oil) کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے

ایران امریکا کیساتھ جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات کی میز پر آئے: جرمن وزیر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جرمنی کے وزیر خارجہ یوہان واڈے فل نے کہا ہے کہ جی 20 کے بیشتر ممالک کا مؤقف ہے کہ ایران کو امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں جرمن وزیر خارجہ نے

ایپسٹین اور سابق شہزادہ اینڈریو کے دورۂ بالمورل کیسل کی پولیس تحقیقات شروع

لندن(روشن پاکستان نیوز) اسکاٹ لینڈ پولیس نے برطانوی شاہی خاندان کی رہائش گاہ بالمورل کیسل میں جیفری ایپسٹین، گیلین میکسویل اور سابق شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کے قیام اور دوروں سے متعلق تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس اسکاٹ لینڈ کے مطابق اسے اس معاملے پر معلومات موصول ہوئی

ایران مشرق وسطیٰ کا غنڈہ، مذاکرات کرنا چاہتا، رابطے میں ہے: ٹرمپ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے، بات چیت کا سلسلہ برقرار ہے اور امریکا کے پاس مذاکرات کے لیے وقت موجود ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ سے تہران کے ساتھ

متحدہ عرب امارات میں ٹرک سے ٹکرا کر ایشیائی فوڈ ڈیلیوری رائیڈر جاں بحق

ریاض (روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں فوڈ ڈیلیوری کمپنی کیلئے کام کرنے والا ایشیائی موٹر سائیکل سوار سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا کر جاں بحق ہوگیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق حادثہ جمعہ کی شب فجیرہ خورفکان روڈ کے علاقے فوز میں رات تقریباً 8

حوثی ملیشیا کی جانب سے جنوبی علاقے کی طرف داغا گیا ڈرون تباہ کر دیا: سعودی فوجی اتحاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی فوجی اتحاد نے حوثی ملیشیا کی جانب سے جنوبی علاقے کی طرف داغا گیا ڈرون تباہ کر دیا۔ سعودی فوجی اتحاد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مشرقی خطے پر ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا، حوثی ملیشیا کی جانب سے

افغانستان میں پوست کی کاشت میں 4گنا سے زیادہ اضافہ ہوگیا، اقوام متحدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کے مطابق طالبان کی جانب سے پابندی کے باوجود افغانستان میں افیون کے لیے پوست کی کاشت میں 4 گنا سے بھی زیادہ اضافہ ہوگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم (UNODC) کی رپورٹ کے مطابق پوست کی کاشت کا رقبہ 2025

سعودی عرب میں پیپلزپارٹی ریسرچ اینڈ کوآرڈینیشن سیل کے زیرِ اہتمام اجلاس

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستان پیپلزپارٹی ریسرچ اینڈ کوآرڈینیشن سیل کے زیرِ اہتمام اجلاس منعقد ہوا، جس میں شرکاء نے پاکستانی سیاست اور معاشرے میں نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی ایک روشن خیال، نظریاتی اور عوامی جماعت ہے، جو نوجوانوں