اتوار,  29 نومبر 2026ء

بین الاقوامی

ریاض میں آرامکو کے مرکزی دفتر پر حوثیوں کا حملہ، عمارت کی کئی منزلوں کے شیشے ٹوٹ گئے

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مالیاتی مرکز میں واقع تیل کی بڑی کمپنی آرامکو کے مرکزی دفتر پر حوثیوں کے حملے کے نتیجے میں عمارت کی کئی منزلوں کے شیشے ٹوٹ گئے،سعودی وزارت توانائی کے مطابق عمارت کو محدود نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں

مصر میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم، 7 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

قاہرہ(روشن پاکستان نیوز) مصر کے شمالی علاقے میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، حادثے کے بعد کئی بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد سامنے آنے والی

تاریخ کے سب سے بڑے بحری محاصرے کے باعث ایران میں بہت کم چیزیں داخل ہورہی ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر بحری ناکہ بندی کے حوالے سے تازہ بیان میں کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کیخلاف ٹاسک فورس آئرن گیٹ مکمل طور پر فعال اور نافذ العمل ہے۔ امریکی صدر نے کہا تاریخ کے سب سے بڑے بحری محاصرے کے

دشمن کی جانب سے جارحیت کی صورت میں دندان شکن جواب دیا جائیگا: ایران

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو ایران بھرپور جوابی کارروائی کرے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ امریکی ووٹرز اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں، اب وائٹ ہاؤس

عام انتخابات ثابت کرینگےکہ ہمارے فیصلے واشنگٹن یاتل ابیب میں نہیں اسپین میں ہوتے ہیں، ہسپانوی وزیراعظم

میڈرڈ(روشن پاکستان نیوز) اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز کا کہنا ہےکہ 29 نومبر کو  ہونے والے عام انتخابات ثابت کریں گےکہ اسپین کے فیصلے واشنگٹن یا تل ابیب سے نہیں بلکہ اسپین میں ہوتے ہیں۔  انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیدرو سانچیزکا کہنا تھا

ٹرمپ کے بغیر الیکشن کی تیاری، جے ڈی وینس نے اپنی الگ سیاسی شناخت بنانے کی کوشش شروع کردی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وسط مدتی انتخابات  میں ری پبلکن پارٹی کی شکست کے بعد نائب صدر جے ڈی وینس نے اپنی الگ سیاسی شناخت مضبوط بنانے کی کوششیں تیز کردی ہیں، جبکہ ان کے حالیہ بیانات سے 2028 کے صدارتی انتخابات کے لیے ممکنہ سیاسی حکمت عملی کی جھلک

امریکاکا ایرانی جوہری پروگرام کی جاسوسی کے بدلے 20 ملین ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ایرانی جوہری پروگرام کی جاسوسی کے بدلے 20 ملین ڈالر انعام کا اعلان کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ‘ایوارڈ فار جسٹس’ نامی اس اعلان کو مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے سوشل میڈیا پر شیئرکیا ہے۔ سینٹ کام  نے ایکس 

ناسا کا تمام طیاروں سے منفرد نئے ایکس 70 فریکٹل تجرباتی طیارے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے (ناسا) نے منفرد صلاحتیوں کے حامل نئے تجرباتی طیارےX-70 Fractalکا اعلان کیا ہے جو انسانی پائلٹ کے ساتھ پرواز کے دوران سمت اور نقل و حرکت کی غیر معمولی صلاحیتوں کا تجربہ کرے گا۔ واشنگٹن: امریکا کے خلائی تحقیقاتی ادارے (ناسا) نے

جی سی سی ممالک کے درمیان تاریخی ریلوے معاہدہ کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

مسقط(روشن پاکستان نیوز) خلیج تعاون کونسل  کے رکن ممالک کے درمیان خطے کو ریل نیٹ ورک کے ذریعے آپس میں جوڑنے کے لیے تاریخی جی سی سی ریلوے معاہدہ پر 8 نومبر کو باضابطہ دستخط کیے جائیں گے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق رکن ممالک کی جانب سے اس عزم

نیتن یاہو کا کھیل ختم؟ طویل اقتدار کا سورج غروب ہونے کے قریب

اتل ابیب (روشن پاکسدتان نیوز) نیتن یاہو کا طویل اقتدار ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ، اسرائیل میں اپوزیشن لیڈر گاڈی آئزنکوٹ کو وزیراعظم بننے کیلئے مطلوبہ اکثریت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل میں صدر آئزک ہرزوگ کی جانب سے نئی حکومت کی تشکیل کے لیے سیاسی جماعتوں