


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میڈیا کے دنیا میں شہنشاہ کا سا مقام رکھنے والے ریوپرٹ مرڈوک 92 سال کے ہوچکے ہیں۔ اس عمر میں بھی وہ جواں سال دل رکھتے ہیں۔ میڈیا ٹائیکون نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کی ہے اور شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ روس سے تعلق

برلن(روشن پاکستان نیوز)جرمنی میں ایک 62 سالہ شخص کے انکشاف نے طبی ماہرین کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محققین نے بتایاکہ جرمن باشندے نے ذاتی وجوہ کی بنیاد پر 29 ماہ کے دوران کورونا وائرس کی 217 ویکسین لیں۔ اس کے باوجود اسے کسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)شادی کے بعد خواتین کے مقابلے میں مردوں کے جسمانی وزن میں اضافے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ یہ دعویٰ چین میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنس کی اس تحقیق میں 1989 سے 2015 کے دوران ہونے والے چائنا ہیلتھ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں دلہن نے پستول کی گولی نگل لی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پیٹ میں شدید درد کی شکایت پر خاتون کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ مزید پڑھیں: بھارت میں 89 سال پرانا مسلم شادی قانون ختم پولیس نے

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)1981سے2000کےدرمیان پیدا ہونیوالوں کیلئےبڑا حیران کن اعزاز منتظر ہے ۔سال 1981سے 2000کے درمیان پیدا ہونے والی نسل تاریخ کی امیر ترین نسل بننے کے قریب ہے۔ی ہ دعویٰ ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ صرف امریکا میں ہی 1981 سے 2000 کے درمیان پیدا ہونے والوں کے

ادیس ابابا(روشن پاکستان نیوز)ایتھوپیا اپنے دلچسپ قدرتی عجائبات، نایاب جنگلی حیات اور دلکش تاریخ کے باعث گھومنے پھرنے اور چھٹیاں گزارنے کی ایک زبردست جگہ ہے، لیکن اگر آپ وہاں جاتے ہیں تو یاد رکھیں، آپ وقت میں سات سال پیچھے چلے جائیں گے۔ ایتھوپیا میں جہاں قلعوں سے لے

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)امریکی خلائی ایجنسی ”نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن“ (ناسا) نے ایک مظہر کی دلکش لیکن نایاب تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں خلا سے نظر آنے والے ”کیووم بادلوں“ کا دلکش نظارہ دکھایا گیا ہے۔ ناسا کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی گئی ان تصاویر کے ساتھ

سیول(روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں شرح پیدائش ریکارڈ کم ہے اور آئندہ برسوں میں آبادی کے عدم توازن کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے لیکن جنوبی کوریا میں شرح پیدائش میں کمی کی کیا وجہ ہے اور شادی شدہ خواتین بچے

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز) ایک اور ٹریفک وارڈن نے دوران سروس پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔ ایک اور ٹریفک وارڈن نے ڈیوٹی کے دوران پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کی۔ ٹریفک وارڈن حبیب الرحمان نے پنجاب یونیورسٹی سے سائوتھ ایشین اسٹڈیز میں ڈاکٹریٹ کی

دبئی(روشن پاکستان نیوز)دبئی میں کھانا پکاتے وقت اکثر اوقات ہم میں سے کئی افراد غلطی کر دیتے ہیں جس سے پورا کھانا ہی برباد ہو جاتا ہے تاہم سوشل میڈیا پر ایک ایسا مضحکہ خیز واقعہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس میں ایک خاتون نے کچن میں آئی پیڈ