جمعرات,  16 اپریل 2026ء

دلچسپ و عجیب

کنوارے لوگ زیادہ خوش رہتے ہیں یا شادی شدہ ؟ نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف سامنے آگیا

نیو یارک(روشن پاکستان نیوز)جرنل Evolutionary Psychological Science میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں 12 ممالک سے تعلق رکھنے والے 6338 افراد کو شامل کیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق تحقیق میں دیکھا گیا تھا کہ شادی سے لوگوں کی شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔اس مقصد کے لیے

مصر: سالانہ 1 ارب روپے تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں، آخر کیوں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی نوکری کی خواہش تو ہر ایک کو ہوتی ہے، ایسی ہی ایک نوکری مصر میں خالی تو ہے لیکن پھر بھی کوئی اس نوکری کے لیے درخواست جمع کروانے میں دلچسپی نہیں لیتا۔

اپنی عمر میں اضافے کی رفتار کو دیگر کے مقابلے میں 34 فیصد سست کرنے والی خاتون کا راز جانیں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے حیران کن حد تک اپنی عمر میں اضافے کی رفتار کو 34 فیصد تک کم کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 56 سالہ جولی گبسن کلارک نے یہ کامیابی روزانہ 12 ڈالرز خرچ کرکے  حاصل کی ہے۔ ناسا کے

مرغے کی شکل کے بنائے گئے ایک ہوٹل نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنالی

آپ نے ہوٹلوں میں مرغ تو دیکھے ہوں گے اور کھائے بھی ہوں گے لیکن شاید آپ نے کسی ’مرغ‘ میں ہوٹل اب تک نہیں دیکھا ہو، یہ فلپائن میں دیکھا جاسکتا ہے۔ فلپائن کے ریزورٹ میں دنیا کی سب سے بڑی چکن نما عمارت ہے، اس مرغے کی شکل

دنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں نیلام

دنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہوئی ہے۔ آئی ڈا نامی انسان نما روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ اس روبوٹ نے معروف کمپیوٹر سائنسدان ایلن تورنگ کا پورٹریٹ تیار کیا تھا جسے اے آئی گاڈ کا

بیوی کے سامنے ‘انکل’ کہنے پر شوہر نے دکاندار کو پیٹ ڈالا

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں ایک گاہک نے اپنی بیوی کے سامنے ‘انکل’ کہنے پر دکاندار کو پیٹ ڈالا۔ پولیس میں درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق شکایت کنندہ وشال شاستری بھوپال کے علاقے جٹکھیڑی میں ساڑھی کی دکان کے

زمین پر پڑے 20 ڈالرز نے شہری کو کروڑ پتی بنادیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں ایک شخص فرش پر پڑے 20 ڈالرز سے لاٹری ٹکٹ خرید کر لکھ پتی بن گیا۔ نارتھ کیرولائنا ایجوکیشن لاٹری کے مطابق ریاست کے مغربی حصے میں بینر ایلک کے رہائشی جیری ہکس کو اس علاقے میں چہل قدمی کرتے ہوئے اسپیڈوے کے باہر پارکنگ

شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو بڑا دھچکا لگ گیا

نئی دہلی(روشن پاکستان  نیوز) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارت میں مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر لوگ گھر کی صفائی کرتے ہیں اور اس دوران انہیں کونوں میں چھپی وہ اشیاء بھی مل جاتی

دوبارہ صدر بننے کے خواہاں ٹرمپ کچرے کا ٹرک کیوں چلانے لگے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز انتخابی مہم کے دوران کچرا اٹھانے والے ٹرک میں سوار ہوکر سب کو حیران کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈلونلڈ ٹرمپ ایک ریلی کے لیے کچرے کا ٹرک ڈرائیو کرکے وِسکانسن پہنچے،

سوات میں ساڑھے 3 ہزار سال قدیم شہر کی باقیات دریافت

سوات(روشن پاکستان نیوز)  خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ساڑھے 3 ہزار سال قدیم شہر کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق سوات کے علاقے بریکوٹ میں قدیم بزیرہ سٹی کے مختلف ادوار کی باقیات دریافت ہوئیں۔ 40 فٹ زیر زمین کھدائی کے دوران مختلف تہذیبوں کے