بدھ,  31 دسمبر 2025ء

کھیل

سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی افریقا کو شکست، بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا ورلڈ چیمپئن بن گیا

بھارت سنسی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گیا۔ بارباڈوس کے برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے فائنل میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا۔ اس موقع پر روہت شرما کا کہنا تھاکہ بھارت کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

فٹبال ایشیئن کپ 2025 میں پاکستان ویمنز ٹیم کی شمولیت کا اعلان کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اے ایف سی ویمنزفٹبال ایشیئن کپ 2025 میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ پہلی بار پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم اے ایف سی پریمیئر فٹبال مقابلے میں حصہ لے گی۔ کوالیفائنگ راؤنڈ 2025 کے آغاز میں

ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت اور جنوبی افریقہ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

بارباڈوس(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان  بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ فائنل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ابھی تک ناقابل شکست ہیں۔ ورلڈ کپ فائنل کے دلچسپ ہونے کا امکان ہے،

قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرا دی گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور کی گرائی گئی مرکزی بلڈنگ کا ملبہ تیزی سے اٹھائے جانے کا کام جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل بھارتی ٹیم مکمل آرام کرے گی

بارباڈوس(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کیلئے انڈین ٹیم بارباڈوس پہنچ گئی۔ انڈین کرکٹ ٹیم گیانا میں سیمی فائنل جیتنے کے بعد بارباڈوس روانہ ہوئی تھی جہاں اب وہ فائنل سے قبل مکمل آرام کرے گی۔ بھارتی کرکٹرز کا فائنل سے قبل آج کا پریکٹس سیشن

ٹی 20 ورلڈ کپ، تاریخ میں پہلی بار دو ناقابل شکست ٹیموں کا فائنل

بارباڈوس(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار دو ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں مدمقابل  ہوں گی۔ جنوبی افریقا اور انڈیا کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کوئی میچ نہیں ہاری۔ فائنل میں جو ٹیم کامیاب رہے گی وہ ناقابل شکست رہتے ہوئے ٹورنامنٹ جتنے

بابر اعظم بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلیں گے یا نہیں؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وائٹ بال  فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئندہ ہفتے سے نیٹ پریکٹس کریں گے۔ ان دنوں بابر اعظم کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فزیکل ٹریننگ جاری ہے جہاں وہ انفرادی طور پر پہلے مرحلے میں فٹنس پر فوکس کر رہے ہیں۔ سخت گرمی میں

قومی کرکٹر ٹیم کے آل راؤنڈر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

    اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔محمد وسیم جونیئر نے یہ خوشی کی خبر اپنے مداحوں کو انسٹاگرام پر دی اور اہلیہ کے ہمراہ تصاویر بھی جاری کیں۔ تصاویر میں وسیم کو اپنی دلہن کا ہاتھ تھامے

قومی کرکٹر وسیم جونئیر رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔ وسیم جونئیر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اپنی نئی زندگی کی شروعات کا اعلان کیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر تصویر جاری کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، ’اور وہی دلوں کو ملانے

پچز خشک ہیں تو گیند خود ریورس ہونا شروع جائے گی، بھارتی کپتان

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق کے بال ٹیمپرنگ کے الزام پر ردعمل آگیا۔ دوسرے سیمی فائنل سے قبل ہونے والی پری میچ کانفرنس میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا کہ میں کیا جواب دوں؟ اگر آپ