جمعرات,  25 اپریل 2024ء
تازہ ترین

کھیل

پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سےجناح سٹیڈیم اسلام آباد میں لائٹس اور کرسیوں کی تنصیب شروع

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈ نے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں لائٹس اور کرسیوں کی تنصیب شروع کر دی ہے۔ پاکستان 6 جون کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو میں سعودی عرب کی میزبانی کرے گا جس کے لیے پی ایس

پورا موقع ملنا چاہیے تھا،شاہین شاہ آفریدی کو ہٹانا جلد بازی کا فیصلہ تھا، ذکاء اشرف

سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ عجلت میں کیا گیا، شاہین کو بطور کپتان پورا موقع ملنا چاہیے تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ورلڈ کلاس بلے باز بابر اعظم

وقاریونس کے بھائی کیساتھ منگنی کیسے ہوئی ؟عالیہ ریاض نے بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں وقار یونس کے بھائی اور معروف کمنٹیٹر علی یونس کے ساتھ منگنی کے بندھن میں بندھنے والی قومی ویمن ٹیم کی آل راونڈر عالیہ ریاض نے کہا ہے کہ  میرے اور علی یونس کے مشترکہ دوست نے رشتے کی بات چلائی جو میرے

قومی کرکٹ ٹیم کی دو کھلاڑی کار حادثے میں زخمی، دیکھیں خبر

  کراچی میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے جاری تربیتی کیمپ میں شریک دو کھلاڑی بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں معمولی زخمی ہو گئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں کھلاڑی کراچی میں جاری کیمپ کا حصہ ہیں اور جمعے کی رات کار حادثے میں انہیں معمولی

معاہدے کی خلاف ورزی،کرکٹر عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایمریٹس کرکٹ بورڈ نے معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ ایمریٹس کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ عثمان خان پر ECB سے منظور شدہ لیگز کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات میں اکیڈمیز اور کلب

روات پولیس کی قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائی،2ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) روات پولیس کی قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائی ، 02ملزمان گرفتار، 840لیٹرکھلا پیٹرول برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے 02ملزمان عمران اورفیضان عباس کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے 840لیٹرکھلا پیٹرول برآمد

کپتان بدلنے پر ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوگی، مصباح الحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق کپتان مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بدلنے پر پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کہا کہ کپتان بدلنے پر ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوگی۔ سب کھلاڑی مل کرکھیلیں اورپاکستان کیلئےکامیابیاں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں مقابلے کیلئے تیاریاں زور و شور سےجاری

  اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، کیمپ میں کھلاڑیوں نے پریکٹس میچ کھیلا۔ ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پری سیریز کے پریکٹس میچ میں پی

پاکستان پر 10 سال کی پابندی لگ سکتی ہے،وزیر اعظم شہباز شریف سے فوری ایکشن کا مطالبہ،تفصیل کیلئے دیکھیں خبر

  اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)سابق اولمپیئنز نے پاکستان میں 2، 2 ہاکی فیڈریشن کے قیام پر وزیراعظم شہباز شریف سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق اولمپیئن کلیم اللہ کا کہنا ہے کہ اگر معاملہ حل نہ ہوپایا تو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن پاکستان پر دس سال کی پابندی

پاکستان کی ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے ورلڈ جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کر دی، ایونٹ 12 سے 23 جولائی تک امریکا میں کھیلا جائے گا۔ ہیوسٹن میں شیڈول چیمپئن شپ میں مردوں کی 27 اور خواتین کی 19 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان مردوں اور

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News